شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔
طغزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 17,400 سے تجاوز کر گئی ہے اور 46,000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
قابض فوج کی طرف سے سامنے آنے والے اعداد و شمار اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 418 ہوگئی ہے۔
شہید ڈاکٹر عرعیر غزہ کی پٹی میں اسلامی یونیورسٹی میں انگریزی زبان وادب کے استاد اور ’غزہ رائٹس بیک‘ کتاب کے مصنف تھے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں کےشمالی شہر طوباس کے جنوب میں واقع الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی قابض فوج کے دھاوے کے دوران آج جمعہ کو چھ نوجوان شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
زمان یسرائیل اخبار نے اطلاع دی ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک 470,000 اسرائیلی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں اور ابھی تک یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ واپس آئیں گے یا نہیں۔
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر چودہ حملے کر کے اس دن کو تاریخی دن میں تبدیل کر دیا۔