صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹوں میں غزہ میں اسرائيل کے مقابلے میں تحریک حماس کی مستحکم طاقت و توانائی کا اعتراف کیا ہے۔
غزہ میں دو صیہونی فوجی افسروں کو برطرف کئے جانے پر صیہونی فوجیوں نے احتجاج کیا ہے۔
اتوار کے روز کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ایک ملین بڑے مارچ اور مظاہرے میں حصہ لیا اور غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
اتوار کی شام اسرائیل اور القسام بریگیڈ نے قیدیوں کی تیسری کھیپ کا تبادلہ مکمل کرلیا۔ حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو چھوڑ دیا اور بدلے میں اسرائیل نے جیلوں میں قید 39 فلسطینی رہا کردئیے۔
اسرائیلی فورسز نے آج پیر کے روز مغربی کنارے میں چھاپوں اور دراندازی کی مہم چلائی شروع کی جس میں درجنوں فلسطینیوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔
ایک امریکی اہلکارنے ہفتے کے روز کہا کہ اسرائیلی ارب پتی کی ملکیت والے کنٹینر جہاز پر کل بحر ہند میں ایک مشتبہ ایرانی ڈرون نے حملہ کیا تھا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا۔
وزارت صحت نے ہفتے کی صبح اطلاع دی کہ پچیس سالہ ڈاکٹر شامخ کمال ابو الرب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے قباطیہ قصبے میں شہید ہو گئے۔ وزیر صحت می الکیلا نے بتایا کہ فائرنگ میں ابو الرب کا ایک بھائی زخمی ہوا ہے۔
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی کہ معاہدے کے دائرہ کار سے باہر 13 اسرائیلی قیدیوں اور 7 غیر ملکیوں کی رہائی کے بدلے 39 فلسطینی شہریوں کو گذشتہ رات رہا کردیا گیا۔
وزارت صحت نے ہفتے کی صبح اطلاع دی کہ پچیس سالہ ڈاکٹر شامخ کمال ابو الرب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے قباطیہ قصبے میں شہید ہو گئے۔ وزیر صحت می الکیلا نے بتایا کہ فائرنگ میں ابو الرب کا ایک بھائی زخمی ہوا ہے۔