کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 141 از 405 - فاران

    طوفان الاقصٰی کا انچاسواں دن | عارضی جنگ بندی کا آغاز آج سے/ غزہ پر صہیونی جارحیت میں اب تک 15854 فلسطینی شہید
    طوفان الاقصٰی؛

    طوفان الاقصٰی کا انچاسواں دن | عارضی جنگ بندی کا آغاز آج سے/ غزہ پر صہیونی جارحیت میں اب تک 15854 فلسطینی شہید

    طوفان الاقصٰی کاروائی کا انچاسواں دن ایسے حال میں شروع ہؤا کہ غاصب ریاست نے عارضی جنگ بندی کے آغاز کو ایک دن ملتوی کردیا اور اس عرصے میں جنون آمیز انداز سے غزہ کے مختلف علاقوں کو بہیمانہ بمباری کا نشانہ بنایا۔ غاصب صہیونیوں نے جنگ بندی سے کچھ دیر پہلے انروا [UNRWA] کے ایک اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 27 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوگئے۔

    حماس کی کارروائی فوجی نقطہ نظر سے غیر معمولی کامیابی تھی: سکاٹ رٹر

    حماس کی کارروائی فوجی نقطہ نظر سے غیر معمولی کامیابی تھی: سکاٹ رٹر

    اس تاریخی فوجی کاروائی نے اسرائیلی سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کو ہلا کر رکھ دیا، 1400 اسرائیلی ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو گئے۔ اس حملے کو 1973ع‍ کی جنگ کے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس کی سب سے بڑی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔

    طوفان الاقصٰی کا اڑتالیسواں دن| صہیونیوں کی روایتی عہد شکنی، جنگ بندی ایک دن کے لئے ملتوی، جنگ بندی سے قبل غزہ پر مزید جنونی حملے
    طوفان الاقصٰی؛

    طوفان الاقصٰی کا اڑتالیسواں دن| صہیونیوں کی روایتی عہد شکنی، جنگ بندی ایک دن کے لئے ملتوی، جنگ بندی سے قبل غزہ پر مزید جنونی حملے

    صہیونیوں جمعرات کی صبح 05:00 بجے سے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا مگر اچانک جنگ بندی ملتوی کرنے کا اعلان کرکے غزہ کے رہائشی اور گنجان آباد علاقوں بشمول بیت لاہیا پر جنون آمیز حملے کرکے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

    یمنی مجاہدین بھی میدان میں کود پڑے، اسرائیل کے فوجی اہداف پرکروز میزائلوں کی بارش

    یمنی مجاہدین بھی میدان میں کود پڑے، اسرائیل کے فوجی اہداف پرکروز میزائلوں کی بارش

    یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اہداف پر متعدد کروز میزائل داغے ہیں۔

    مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں 7 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

    مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں 7 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

    فلسطینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے بدھ کے روز یہ حملہ طولکرم پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بناتے ہوئے کیا ۔ اس ڈرون حملے میں چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی کر دیے گئے۔

    جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیے

    جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیے

    جنوبی افریقہ کے اخبار eNCA نے کہا کہ "جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے ووٹ دیا اور فیصلہ کیا کہ اسرائیلی سفارت خانہ بند کر دیا جائے اور سفارتی تعلقات منقطع کر دیے جائیں۔

    امریکی اداکار فلسطین کے بچوں کے لیے روپڑا، نیتن یاہو برائی کی جڑ قرار

    امریکی اداکار فلسطین کے بچوں کے لیے روپڑا، نیتن یاہو برائی کی جڑ قرار

    امریکی اداکار نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’’اگر کسی نے میرے بچوں کے ساتھ ایسا کیا، اگر کسی نے انہیں تکلیف دی، ان کی جان کو بھوک اور پیاس سے خطرہ میں ڈالا، ان پر بمباری کی، تو میں اس کے خلاف ہر طرح سے لڑوں کا، فلسطینیوں کو یہ حق ہے کہ وہ ان کے بچوں کو قتل کرنے والوں سے جس طرح چاہیں لڑیں۔

    غزہ کے 111 شہداء کی خان یونس میں اجتماعی قبر میں تدفین

    غزہ کے 111 شہداء کی خان یونس میں اجتماعی قبر میں تدفین

    غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا کہ 111 شہداء کے جسد خاکی جو غزہ اور شمال کے رہائشی ہیں کو خان یونس کے مغرب میں ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گیا ہے۔

    طوفان الاقصٰی کا سینتالیسواں دن | غزہ میں خواتین اور بچوں سمیت 14532 فلسطینی شہید / صہیونی ریاست بالآخر عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہوئی
    طوفان الاقصٰی؛

    طوفان الاقصٰی کا سینتالیسواں دن | غزہ میں خواتین اور بچوں سمیت 14532 فلسطینی شہید / صہیونی ریاست بالآخر عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہوئی

    طوفان الاقصٰی کا سینتالیسوان دن ایسے حال میں شروع ہؤا کہ صہیونی ریاست نے عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے ہیں، جبکہ وہ غزہ میں قتل عام کے باوجود ایک بھی عسکری ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

    اوپر جاؤ