اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے ایک پریس کانفرنس میں انتباہ دیا ہے کہ ایندھن کے فقدان سے غزہ میں حفظان صحت کے نظام کا شیرازہ بکھر جائے گا اور وبائی امراض پھیلنے کی راہ ہموار ہو گی
اسپین کی 17 ٹریڈ یونینوں نے ہسپانوی ایوان نمائندگان اور حکومت کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے لیے کھلے بیان کے ذریعے فلسطین کے ساتھ یکجہتی اور اسرائیلی قابض دشمن کے خلاف تاریخی بیان جاری کیا ہے۔
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے کل منگل کے روز جنوبی لبنان میں صیہونیوں کے حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہمارے اڈوں پر 66 بار حملے ہوئے ہیں ۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے حملے جاری ہیں۔
غاصب صہیونیوں کے بہیمانہ حملوں میں اب تک 14128 فلسطینی شہید 33000 زخمی اور 1500000 افراد بے گھر اور 6800 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل نواز ممالک کا رویہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ رائے عامہ کے اثرات سیاسی، بین الاقوامی مساوات اور دنیا میں طاقت کے توازن کو متاثر کرسکتے ہیں۔ بلاشبہ صہیونی جرائم کے نئے دور کے آغاز کے بعد سے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ ان کا دنیا میں امن قائم کرنے میں کوئی کردار نہیں ہے اور وہ صرف بڑی طاقتوں کے آلہ کار ہیں۔
لبنان کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے مطلہ میں ایک ایسی عمارت پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جنگ جاری ہے۔ ہسپتالوں کے خلاف تازہ جارحیت کے نتیجے انڈونیشی ہسپتال میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے۔