کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 147 از 405 - فاران

    غزہ کے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 150 شہداء کی اجتماعی قبر

    غزہ کے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 150 شہداء کی اجتماعی قبر

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور وحشیانہ قتل عام کے بعد وہاں پر موجود ڈیڑھ سو سے زاید لاشوں کی کئی روز کے بعد اجتماعی تدفین کی جا رہی ہے۔

    طوفان الاقصیٰ کا انتالیسواں دن | شہداء کی تعداد 11500 تک پہنچ گئی/ صہیونیوں کے حملوں کے ساتھ ساتھ مجاہدین کی کاروائیاں بھی جاری ہیں
    طوفان الاقصیٰ؛

    طوفان الاقصیٰ کا انتالیسواں دن | شہداء کی تعداد 11500 تک پہنچ گئی/ صہیونیوں کے حملوں کے ساتھ ساتھ مجاہدین کی کاروائیاں بھی جاری ہیں

    طوفان الاقصیٰ کے بعد غزہ پر غاصب صہیونی ریاست کے حملوں اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، حالات روز بروز خراب تر ہو رہے ہیں۔ یہاں تک کہ اقوام متحدہ کے ادارے UNRWA  نے ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے اپنی انسانی سرگرمیاں بند کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔

    امریکی عوام کا اسرائیلی بربریت کے خلاف زبردست احتجاج

    امریکی عوام کا اسرائیلی بربریت کے خلاف زبردست احتجاج

    غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکی حکومت صیہونی حکومت کی بھر پور مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کررہی ہے لیکن امریکی عوام فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں اور غزہ جنگ کے خلاف ان کے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

    القسام مجاہدین نے 48 گھنٹوں میں دشمن کے 20 ٹینک اور گاڑیاں تباہ کر دیں

    القسام مجاہدین نے 48 گھنٹوں میں دشمن کے 20 ٹینک اور گاڑیاں تباہ کر دیں

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مجاہدین نے 48 گھنٹوں کے اندر 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے۔

    طوفان الاقصیٰ کا اڑتیسواں دن/ غزہ کے الشفاء اسپتال میں انسانی المیہ/ اب تک 4630 بچوں اور 3130 خواتین سمیت 11240 فلسطینی شہید
    طوفان الاقصیٰ؛

    طوفان الاقصیٰ کا اڑتیسواں دن/ غزہ کے الشفاء اسپتال میں انسانی المیہ/ اب تک 4630 بچوں اور 3130 خواتین سمیت 11240 فلسطینی شہید

    آج [اتوار کو] غزہ میں نہتے شہریوں کا قتل عام جاری رہا ہے اور صہیونیوں نے خان یونس میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے گھروں پر بم گرائے ہیں اور 20 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

    اسرائیلی ٹینک الشفاء ہسپتال کے گیٹ پرپہنچ گئے، 7 نئے مریض شہید

    اسرائیلی ٹینک الشفاء ہسپتال کے گیٹ پرپہنچ گئے، 7 نئے مریض شہید

    غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے مسلسل تیسرے روز غزہ میں محصور الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے اندر 7 بیمار اور زخمی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا۔

    طوفان الاقصیٰ کا سینتیسواں دن/ الشفاء اسپتال میں انسانی المیہ/ فلسطینی شہداء کی تعداد 11100 / زمینی حملے میں ہمارے 361 افراد فوجی مارے گئے۔۔۔ صہیونیوں کا اعتراف
    طوفان الاقصیٰ؛

    طوفان الاقصیٰ کا سینتیسواں دن/ الشفاء اسپتال میں انسانی المیہ/ فلسطینی شہداء کی تعداد 11100 / زمینی حملے میں ہمارے 361 افراد فوجی مارے گئے۔۔۔ صہیونیوں کا اعتراف

    کل سے غیر فعال ہونے والے اسپتال کے اطراف میں صہیونی غاصبوں کی گولہ باری اور بمباری جاری ہے، اسپتال کی بجلی کٹ گئی ہے اور اسپتال کے وسائل سے استفادہ کرنا غیر ممکن ہو گیا ہے۔ سی سی یو اور آئی سی یو میں داخل مریض شہید ہو گئے۔ نوزائیدہ بچوں میں سے بھی کئی شہید ہوئے۔ اسپتال کے اطراف میں مقاومت کے مجاہدین صہیونیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

    صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع ہونے چاہئیں: صدر ایران

    صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع ہونے چاہئیں: صدر ایران

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔

    اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید

    اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید

    غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔

    اوپر جاؤ