کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 148 از 405 - فاران

    فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر

    فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر

    فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

    غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت

    غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت

    غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

    غزہ کے شہداء کی تعداد 11208 افراد / الشفاء اسپتال پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ
    طوفان الاقصیٰ کا چھتیسواں دن

    غزہ کے شہداء کی تعداد 11208 افراد / الشفاء اسپتال پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ

    وزارت صحت، غزہ: سات اکتوبر سے، غزہ پر غاصب صہیونی بمباریوں میں اب تک 4506 بچوں، 3027 خواتین اور 678 بزرگوں سمیت 11208 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں؛ جبکہ 29500 فلسطینی زخمی اور 2700 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔

    ریاض میں منعقدہ اسلامی-عربی سربراہی کانفرنس کو اسلامی جمہوریہ ایران کی تجاویز

    ریاض میں منعقدہ اسلامی-عربی سربراہی کانفرنس کو اسلامی جمہوریہ ایران کی تجاویز

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ماہرین کی ٹیم نے سعودی عرب میں ہونے والے اسلامی-عربی سربراہی اجلاس سے قبل فلسطین کے جائز حقوق کے دفاع اور اسلامی ممالک کی طرف سے صہیونی ریاست پر پابندیاں لگانے کے دو نکات کی بنیاد پر اپنی تجاویز پیش کی ہیں۔

    فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیل کے جدید ترین غول پیکر ڈرون کو مار گرایا

    فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیل کے جدید ترین غول پیکر ڈرون کو مار گرایا

    غزہ میں فلسطینی مجاہدوں نے ھیرون ٹی پی سے موسوم صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

    غزہ میں قتل عام اور باہ کن ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کا مطالبہ

    غزہ میں قتل عام اور باہ کن ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کا مطالبہ

    لازارینی نے یو این آر ڈبلیو اے کی طرف سے ایک بیان کے طور پر تقسیم کیے گئے ایک مضمون میں کہا کہ "غزہ میں مارے جانے والے بچے دہشت گرد، انسانی جانور یا جنگجو لوگ نہیں تھے جنہیں مٹا دیا جانا چاہیے"۔

    اسرائیل نے ایک ماہ میں غزہ کی آدھی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں: یو این

    اسرائیل نے ایک ماہ میں غزہ کی آدھی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں: یو این

    اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 50 فیصد ہاؤسنگ اسٹاک ایک ماہ کے دوران تباہ ہو گئے ہیں

    اسرائیلی فوج نے کی جنوبی لبنان میں ہسپتال پر بمباری

    اسرائیلی فوج نے کی جنوبی لبنان میں ہسپتال پر بمباری

    جمعہ کے روز اسرائیلی توپ خانے نے جنوبی لبنان میں میس الجبل سرکاری ہسپتال پر بمباری کی، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ گولہ نہیں پھٹا تھا۔

    ’غزہ پر اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے عالمی برادری حرکت میں آئے‘ حماس

    ’غزہ پر اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے عالمی برادری حرکت میں آئے‘ حماس

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی برادری، عرب ممالک اور عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ بند کرانے کے لیے فوری حرکت میں آئیں۔

    اوپر جاؤ