اتوار کے روز فجر کے وقت قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے العمدانی ہسپتال پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں وہ سروس سے محروم ہو گیا اور مریضوں اور زخمیوں کو اردگرد کی گلیوں میں منتقل کیا گیا۔
ہفتے کے روز 10 لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ڈھاکہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر ملک کی سب سے بڑی غزہ یکجہتی ریلی میں شریک ہوئے اور اسرائیل سے منسلک مصنوعات اور اداروں کے بائیکاٹ کا عوامی حلف اٹھایا۔
ایک متنازعہ بیان میں صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے انتہاپسند وزیر نے غزہ کی پٹی میں خوراک کے گوداموں اور بجلی کی تنصیبات پر حملوں کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیلی بحریہ کے 150 سے زائد سابق افسران نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں۔
امریکہ اور سعودی وزرائے خارجہ نے بدھ کی شام واشنگٹن میں ملاقات کی جس میں غزہ، سوڈان، یمن اور یوکرین کے بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صوبہ الحدیدہ میں ایک رہائشی محلے پر امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 27 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
پیو ریسرچ سینٹر کے سروے کے مطابق نصف سے زیادہ امریکی صیہونی حکومت کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں۔
آج بدھ کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں ایک نیا قتل عام کیا، جب جنگی طیاروں نے شجاعیہ محلے میں ایک آبادی والے مکان کو نشانہ بنایا۔