کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 151 از 405 - فاران

    ’غزہ ہولوکاسٹ میں 40 ہزار فلسطینی شہید، زخمی اور لاپتا ہو چکے ہیں‘

    ’غزہ ہولوکاسٹ میں 40 ہزار فلسطینی شہید، زخمی اور لاپتا ہو چکے ہیں‘

    غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی- نازی فوج 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی کے خلاف ہولوکاسٹ کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے، جس میں بڑے جنگی جرائم بھی شامل ہیں جن میں 40,000 شہری شہید، زخمی اور لا پتا ہوئے ہیں۔

    طوفان الاقصٰی کا بتیسواں دن | غاصب صہیونی کے ہاتھوں اب تک 4237 بچوں سمیت 10328 فلسطینی شہید / شدید فضائی بمباری اور توپخانے کی گولہ باری
    طوفان الاقصٰی؛

    طوفان الاقصٰی کا بتیسواں دن | غاصب صہیونی کے ہاتھوں اب تک 4237 بچوں سمیت 10328 فلسطینی شہید / شدید فضائی بمباری اور توپخانے کی گولہ باری

    غزہ پر غاصب صہیونی ریاست کے حملوں میں اب تک بچوں اور خواتین سمیت 10000 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، پوری دنیا کے حریت پسند انسان، اور متعدد حکومتیں جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن غاصب ریاست امریکہ کی حمایت میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ 

    غزہ پر جارحیت، جنوبی افریقا نے اسرائیل سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

    غزہ پر جارحیت، جنوبی افریقا نے اسرائیل سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

    غزہ پر جارحیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر جنوبی افریقا نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا۔

    یورو میڈ: اسرائیل نے غزہ میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کیا

    یورو میڈ: اسرائیل نے غزہ میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کیا

    انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے 1948ء میں اپنے قیام کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا قتل عام غزہ کی پٹی پر گذشتہ رات تاریکی کی آڑ میں اور مواصلات اور انٹرنیٹ خدمات منقطع کرنے کے بعد کیا۔

    طوفان الاقصٰی کا اکتیسواں دن | صہیونی جنگی جرائم کے آغاز سے اب تک بچوں اور خواتین سمیت 10022 فلسطینی شہید / آدھے گھنٹے میں غزہ پر 100 مرتبہ بمباری کا ریکارڈ
    طوفان الاقصٰی

    طوفان الاقصٰی کا اکتیسواں دن | صہیونی جنگی جرائم کے آغاز سے اب تک بچوں اور خواتین سمیت 10022 فلسطینی شہید / آدھے گھنٹے میں غزہ پر 100 مرتبہ بمباری کا ریکارڈ

    حماس کے ترجمان نے پیر کی رات اتوار کی شام کو کہہ دیا تھا کہ صہیونی ریاست نے غزہ کا انٹرنیٹ منقطع کرکے غزہ میں مزید بڑے جرائم کا منصوبہ بنایا ہے، تاکہ اس کے بھییانک جرائم کو ذرائع ابلاغ سے چھپا سکے۔

    صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا، حزب اللہ کی حکمت عملی سے پردہ اٹھایا

    صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا، حزب اللہ کی حکمت عملی سے پردہ اٹھایا

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ کا پورا کنٹرول مکمل طور پر حزب اللہ کے ہاتھ میں ہے اور وہاں حزب اللہ کو ایج حاصل ہے۔

    غزہ جنگ دوسرے مہینے میں داخل،انٹرنیٹ بند، مزید قتل عام

    غزہ جنگ دوسرے مہینے میں داخل،انٹرنیٹ بند، مزید قتل عام

    غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی افواج کا ہولوکاسٹ دوسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے۔

    اردن کا غزہ میں فیلڈ ہسپتال کو پیراشوٹ کے ذریعے امداد پہنچانے کا اعلان

    اردن کا غزہ میں فیلڈ ہسپتال کو پیراشوٹ کے ذریعے امداد پہنچانے کا اعلان

    اردن کی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے فوجی طیارے نے کل نصف شب کے بعد غزہ کی پٹی میں اردن کے فیلڈ ہسپتال میں فوری طبی امداد بھیجی ہے۔

    اقوام متحدہ کی 18 ایجنسیوں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

    اقوام متحدہ کی 18 ایجنسیوں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

    اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کے سربراہوں نے لکھا کہ ’’تقریباً ایک ماہ سے دنیا اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال کو صدمے اور خوف کے ساتھ دیکھ رہی ہے کہ جانوں کے ضیاع اور تباہی کی (بڑھتی ہوئی) تعداد پر ہے‘‘۔

    اوپر جاؤ