کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 152 از 405 - فاران

    طوفان الأقصٰی کا تیسواں دن | غزہ میں صہیونی جرائم جاری، اب تک 4800 بچوں سمیت 9770 فلسطینی شہید / 347 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
    طوفان الأقصٰی؛

    طوفان الأقصٰی کا تیسواں دن | غزہ میں صہیونی جرائم جاری، اب تک 4800 بچوں سمیت 9770 فلسطینی شہید / 347 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

    غزہ پر صہیونی جارحیت تیسویں دن ایسے حال میں جاری ہے کہ غاصب ریاست نے آج [سوموار کی] صبح کو المغازی کیمپ پر جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے، بمباری کی جس کے نتیجے میں 51 فلسطینی شہید اور 100 دیگر زخمی ہو گئے۔

    غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 46 صحافی شہید

    غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 46 صحافی شہید

    غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری صیہونی غاصبانہ جارحیت کے نتیجے میں 46 صحافی شہید اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

    غزہ ہولوکاسٹ کا 30 واں روز، بے رحمانہ قتل عام، نظام زندگی کی تباہی

    غزہ ہولوکاسٹ کا 30 واں روز، بے رحمانہ قتل عام، نظام زندگی کی تباہی

    غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی افواج کا ہولوکاسٹ مسلسل 30ویں دن میں جاری ہے۔ دشمن کے طیاروں نے درجنوں تازہ حملے کیے، رہائشی آبادیوں پر بمباری کی۔ ان کے مکینوں کے سروں پر بمباری کی، ضروریات زندگی کو نشانہ بنایا اور کئی طرف سے زمینی حملہ کیا گیا۔

    القسام کے ہاتھوں غزہ کے جنوب مشرق میں جھڑپوں کے دوران 5 صیہونی فوجی واصل جہنم

    القسام کے ہاتھوں غزہ کے جنوب مشرق میں جھڑپوں کے دوران 5 صیہونی فوجی واصل جہنم

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں پانچ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور دیگر کو زخمی کردیا ہے۔

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران 220 اسکول تباہ

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران 220 اسکول تباہ

    غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اب تک دو سو بیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔

    اسرائیل 7 اکتوبر سے پہلے اور اسکے بعد

    اسرائیل 7 اکتوبر سے پہلے اور اسکے بعد

    طوفان الاقصی آپریشن نے جہاں اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کی اندرونی کمزوری اور زبوں حالی کو عیاں کیا ہے وہاں عالمی سطح پر بھی گہرے اثرات ڈالے ہیں۔ درحقیقت 7 اکتوبر کے دن القسام بٹالینز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور تنصیبات پر حملہ کر کے اسرائیل کے مقابلے میں نئی مساواتیں رقم کر دی ہیں۔

    طوفان الاقصٰی کا انتیسواں دن | غزہ پر صہیونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 9488 شہد/ النصر چلڈرن اسپتال پر صہیونی بمباری، درجنوں شہید / صہیونیوں نے اپنے 341 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی
    طوفان الاقصٰی؛

    طوفان الاقصٰی کا انتیسواں دن | غزہ پر صہیونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 9488 شہد/ النصر چلڈرن اسپتال پر صہیونی بمباری، درجنوں شہید / صہیونیوں نے اپنے 341 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی

    دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ کے نہتے عوام اور خواتین اور بچوں کے قتل عام کا بھیانک سلسلہ ایسے حال میں جاری ہے کہ مغربی ممالک کی حکومتیں جنگ بندی کی کوئی بھی قرارداد منظور نہیں کرنے دے رہی ہیں، ویٹو کا اختیار رکھنے والے ممالک سلامتی کونسل میں ان قراردادوں کو ویٹو کر دیتے ہیں اور ساتھ ہی مقتولین کے خون پر آنکھیں بند کرکے جلاد صہیونی ریاست کے حق میں قراردادیں منظور کرنے کے درپے ہیں۔

    غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے

    غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے

    غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔

    غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری

    غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری

    پریس ذرائع نے ہفتے کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہرنی جارحیت اور غزہ میں النصیرات کیمپ پر ہونے والے حملے میں چھے فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔

    اوپر جاؤ