کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 154 از 405 - فاران

    پاکستان سینیٹ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

    پاکستان سینیٹ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

    پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔

    طوفان الاقصٰی کا پچیسواں دن | غزہ پر صہیونی جارحیت میں اب تک 3457 بچوں سمیت 8796 افراد شہید / عمان نے اسرائیل پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا
    طوفان الاقصٰی؛

    طوفان الاقصٰی کا پچیسواں دن | غزہ پر صہیونی جارحیت میں اب تک 3457 بچوں سمیت 8796 افراد شہید / عمان نے اسرائیل پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا

    صہیونی دشمن نے طوفان الاقصٰی کے آغاز اور غزہ پر فضائی جارحیت کے پچیسویں دن بھی غزہ پٹی کے باشندوں کا قتل عام جاری رکھا، لاکھوں کو بے گھر کر دیا، لاکھوں گھر تباہ کردیئے اور زیادہ تر عمارتوں کو منہدم کیا، اسپتالوں کو نشانہ بنایا اور پورے پورے محلوں کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیا۔

    غزہ میں زمینی کاروائی کے حوالے سے چلنے والی گھسی پٹی تشہیری مہم صہیونی ناکامیاں چھپانے کے لئے چلائی جا رہی ہے

    غزہ میں زمینی کاروائی کے حوالے سے چلنے والی گھسی پٹی تشہیری مہم صہیونی ناکامیاں چھپانے کے لئے چلائی جا رہی ہے

    حماس کے ایک راہنما نے حماس کے راہنماؤں کی نابودی کے صہیونی نعروں کو ایک وہم قرار دیا اور کہا: حماس کی جنگی صلاحیت برقرار ہے اور ہم غاصب صہیونیوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

    طوفان الاقصٰی کا بائیسواں دن | غزہ میں صہیونی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 7703 فلسطینی شہید / صہیونی ایٹمی شہر ڈیمونا پر القسام کے میزائلوں کی بارش
    طوفان الاقصٰی؛

    طوفان الاقصٰی کا بائیسواں دن | غزہ میں صہیونی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 7703 فلسطینی شہید / صہیونی ایٹمی شہر ڈیمونا پر القسام کے میزائلوں کی بارش

    طوفان الاقصٰی کے بائیسویں دن بھی غزہ کی پٹی پر غاصب صہیونیوں کے فضائی حملے جاری رہے۔ اور غاصب دشمن کی زمینی کاروائیاں مقاومت کے مجاہدین کی زبردست مزآحمت کے نتیجے میں ناکام ہوئے ہیں

    غزہ: اسرائیلی بربریت، یرموک اسکوائر 120 شہید، 260 زخمی اور 300 لاپتہ

    غزہ: اسرائیلی بربریت، یرموک اسکوائر 120 شہید، 260 زخمی اور 300 لاپتہ

    البزم نے کہا کہ ہمارے عوام کے خلاف وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کے بیسویں دن تک شہداء کی تعداد 7,028 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 481 شہداء بھی شامل ہیں۔

    اسرائیلی بمباری، غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سروسز منقطع

    اسرائیلی بمباری، غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سروسز منقطع

    فلسطینی ٹیلی کام فراہم کنندہ جووال نے علاقے میں ’تمام مواصلاتی خدمات اور انٹرنیٹ کو مکمل طور پر منقطع کرنے‘ کا اعلان کیا ہے۔

    طوفان الاقصٰی کا بیسواں دن | امریکی اور یورپ کی مکمل حمایت کے سائے میں صہیونی ریاست کی ظآلمانہ بمباری، غزہ میں شہداء کی تعداد 7028 ہو گئی
    طوفان الاقصٰی

    طوفان الاقصٰی کا بیسواں دن | امریکی اور یورپ کی مکمل حمایت کے سائے میں صہیونی ریاست کی ظآلمانہ بمباری، غزہ میں شہداء کی تعداد 7028 ہو گئی

    فاران: غاصب صہیونی ریاست کے خلاف طوفان الاقصٰی کاروائی کے بیسویں دن بھی، یہ ریاست میدان جنگ میں ناقابل تلافی شکست کا بدلہ غزہ کے نہتے عوام سے لے رہی ہے اور عالمی قوانین کے خلاف جنگی جرائم اور اجتماعی سزا کی مجرمانہ پالیسی پر کاربند ہے اور یوں اب تک غزہ میں 7028 فلسطینی […]

    غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ

    غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔

    حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کر دیا

    حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کر دیا

    حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔

    اوپر جاؤ