کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 156 از 405 - فاران

    غزہ کے ننھے یوسف کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار

    غزہ کے ننھے یوسف کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار

    غزہ میں گذشتہ سولہ دن سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بچے شہید ہورہے ہیں۔

    القسام نے مصر کی ثالثی سے یرغمال دو اسرائیلی خواتین رہا کر دیں

    القسام نے مصر کی ثالثی سے یرغمال دو اسرائیلی خواتین رہا کر دیں

    فلسطینی کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے پیر کے روز کہا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں مزید دو خواتین قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

    غزہ جنگ، مغرب دوہرے معیار اور منافقت کا مرتکب ہے: ہیومن رائٹس واچ

    غزہ جنگ، مغرب دوہرے معیار اور منافقت کا مرتکب ہے: ہیومن رائٹس واچ

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے پیر کو ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ مغرب "اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی پر خاموش ہے، جبکہ وہ یوکرین کے خلاف روسی جنگ میں روسی خلاف ورزیوں کی مذمت کرنے سے نہیں ہچکچاتا۔"

    اسرائیل نے تمام حدیں پار کردیں، عالمی برادری غزہ پر جارحیت رکوائے: قطر

    اسرائیل نے تمام حدیں پار کردیں، عالمی برادری غزہ پر جارحیت رکوائے: قطر

    قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر جارحیت کےدوران تمام حدیں پار کردی ہیں۔

    غزہ میں رات بھرقیامت خیز بمباری میں مزید درجنوں فلسطینی شہید

    غزہ میں رات بھرقیامت خیز بمباری میں مزید درجنوں فلسطینی شہید

    وزارت داخلہ نے زور دے کر کہا کہ قابض فوج کےجنگی طیاروں نے بیت لاہیا پراجیکٹ، شمالی غزہ میں الفلوجہ محلے اور جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس میں آباد مکانات پر نئے حملے کیے، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لوگ شہید اور زخمی ہوئے۔

    غزہ کے تمام ہسپتالوں پر حملے کی، غاصب اسرائیل کی دھمکی

    غزہ کے تمام ہسپتالوں پر حملے کی، غاصب اسرائیل کی دھمکی

    غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے تمام ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے حملے کی دھمکی مل رہی ہے-

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت میں 19 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت میں 19 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ میں محکمہ صحت کے اعلان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ سو مزید فلسطینی جارح اسرائیل کے حملوں میں شہیدہوگئے۔

    فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا

    فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا

    اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت میں عالمی ادارے اپنا موثر ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

    غزہ میں صہیونی ہولوکاسٹ جاری، شہداء کی تعداد 4,651 ہو گئی

    غزہ میں صہیونی ہولوکاسٹ جاری، شہداء کی تعداد 4,651 ہو گئی

    صیہونی قابض افواج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہولوکاسٹ آج 17 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔

    اوپر جاؤ