کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 159 از 405 - فاران

    جھوٹ پہ جھوٹ

    جھوٹ پہ جھوٹ

    اردن نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا اور ایران، عراق، کویت وغیرہ کے عوام نے بھی غزہ کے المعمدانی اسپتال میں فلسطینیوں کی ہلاکت کی مذمت میں مظاہرے کئے۔ امریکی سفارت خانوں اور صیہونی حکومت پر قبضے کو روکنا واشنگٹن اور تل ابیب کے جھوٹے دعوے کرنے اور جھوٹ بولنے کی ایک اور وجہ ہے۔

    سرکردہ فلسطینی خاتون سیاست دان جمیلہ الشنطی بھی شہید ہوگئیں

    سرکردہ فلسطینی خاتون سیاست دان جمیلہ الشنطی بھی شہید ہوگئیں

    فاران: بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر حملے میں مارے جانے والے فلسطینیوں میں ایک سرکردہ فلسطینی خاتون سیاست دان جمیلہ الشنطی بھی شہید ہوگئیں۔ آج جمعرات کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فلسطینی قانون سازکونسل نے جمیلہ الشنطی کی شہادت پر سوگ کا اعلان کیا […]

    غزہ پر اسرائیلی حملے میں قومی سلامتی کے کمانڈر خاندان سمیت شہید

    غزہ پر اسرائیلی حملے میں قومی سلامتی کے کمانڈر خاندان سمیت شہید

    غزہ پٹی میں قومی سلامتی کے کمانڈر جہاد محیسن اسرائیلی فضائی حملے کے دوران اپنے گھر میں اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔

    چین کا غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت فوری بند کرانے کا مطالبہ

    چین کا غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت فوری بند کرانے کا مطالبہ

    میڈیا کا کہنا ہے کہ چینی صدر نے مطالبہ کیا کہ دونوں فریق فوری طورپر جنگ بندی کا اعلان کریں تاکہ تنازع کو پھیلنے یا قابو سے باہر ہونے سے روکا جا سکے۔

    اسرائیل فلسطینی نسل کشی عقیدے پر عمل پیرا ہے، نیتن یاہو کا اعتراف!

    اسرائیل فلسطینی نسل کشی عقیدے پر عمل پیرا ہے، نیتن یاہو کا اعتراف!

    امریکی بزنس انسائیڈر ویب سائٹ کے ذریعہ نشاندہی کی گئی پوسٹ کے مطابق "حماس کے ساتھ اسرائیل کا تنازعہ روشنی کے بچوں اور اندھیرے کے بچوں اور انسانیت اور جنگل کے قانون کے درمیان تنازع ہے"۔

    غزہ ہولوکاسٹ جاری، شہداء کی تعداد 3,785 ہو گئی

    غزہ ہولوکاسٹ جاری، شہداء کی تعداد 3,785 ہو گئی

    غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض فوج  کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہولوکاسٹ 14 ویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔ شہریوں کے گھروں، رہائشی محلوں اور پناہ گاہوں پر مسلسل بمباری، نسل کشی جاری ہے اور اس بربریت کو امریکا اور مغرب کی طرف سے قابض فوج کو مکمل معاونت حاصل ہے۔

    ’ثبوت ملے ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں ہسپتال پر MK-84 بم گرایا تھا‘

    ’ثبوت ملے ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں ہسپتال پر MK-84 بم گرایا تھا‘

    کمپنی کا کہنا ہے کہ غزہ کے عرب اہلی ہسپتال تک پہنچنے والے گولہ بارود کے نشانات کے ساتھ ساتھ دھماکے کی آواز اور طاقت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ MK-84 بم سے کیا گیا تھا۔

    غزہ پرصیہونی جارحیت میں 3 ہسپتال مکمل تباہ 25 ہسپتال بری طرح متاثر

    غزہ پرصیہونی جارحیت میں 3 ہسپتال مکمل تباہ 25 ہسپتال بری طرح متاثر

    فلسطین کی وزارت صحت نے صیہونی جارحیت میں غزہ کے پچیس اسپتالوں کو نقصان پہنچنے اور تین اسپتالوں کی سرگرمیاں بند ہوجانے کی خبر دی ہے۔

    غزہ کی جنگ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے: روس

    غزہ کی جنگ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے: روس

    دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ ہو رہی ہے ۔ یہ ایسی جنگ ہے جس میں کسی قانون کی پابندی نہیں کی جا رہی ہے اور یہ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے۔

    اوپر جاؤ