نہتے و مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے اوردنیا کے مختلف ملکوں کے متعدد شہروں میں کئے جانے والے بڑے بڑے اجتماعات میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی شدید مذمت اور غاصب و جارح صیہونی حکومت کے جرائم سے نفرت و بیزاری کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔
امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔
غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ تیرھویں دن میں جاری ہے۔
غزہ کی پٹی میں حکومت کے سینیر عہدیدار اور غزہ کراسنگ اینڈ بارڈرز اتھارٹی کے سربراہ میجر جنرل فواد علی ابو بطیحان اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اب سے چند گھنٹے قبل غزہ شہر کے ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور زخمی ہونے والے 800 سے زائد عام شہری شہید ہوئے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریبا تین ہزار ہوگئی ہے۔
الاقصیٰ طوفان آپریشن کے دوران القسام بٹالین کے جنگجوؤں کے ہاتھوں پکڑے گئے ایک آباد کار خاتون نے کہا کہ القسام کے جنگجوؤں کا انہیں قتل کرنے کا ارادہ نہیں تھا،
غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے 9 دن گزر گئے، کیا غزہ کے عوام نے مزاحمت کا دامن چھوڑ دیا؟
غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔