کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 162 از 405 - فاران

    غاصب اسرائیل کی وزیر اطلاعات کا استعفیٰ

    غاصب اسرائیل کی وزیر اطلاعات کا استعفیٰ

    آج جمعہ کی صبح خبری ذرائع نے غاصب اسرائیل کی وزیر اطلاعات گالیت دیستل کے مستعفی ہونے کی خبر دی ہے۔

    غزہ چھوڑںے کے الٹی میٹم پر استقامت کا سخت رد عمل، اسرائیل میں کچھ کرنے کی ہمت نہیں

    غزہ چھوڑںے کے الٹی میٹم پر استقامت کا سخت رد عمل، اسرائیل میں کچھ کرنے کی ہمت نہیں

    غیر ملکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

    اگر امریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تو اسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری

    اگر امریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تو اسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری

    ہادی العامری نے کہا ہے کہ فلسطینی استقامت کی کارروائی صیہونی حکومت کے وحشی پن کے خلاف ردعمل ہے۔

    لاکھوں ایرانی سڑکوں پر، فلسطین زندہ باد ، اسرائیل و امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعرے

    لاکھوں ایرانی سڑکوں پر، فلسطین زندہ باد ، اسرائیل و امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعرے

    پورے ملک اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ایرانی عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

    طوفان الاقصی کی تازہ ترین صورتحال، 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی

    طوفان الاقصی کی تازہ ترین صورتحال، 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی

    تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طوفان الاقصی میں اب تک 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

    امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا

    امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا

    امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔

    فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری

    فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری

    مقبوضہ سرزمینوں اورفلسطین کےمختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔

    اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

    اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

    پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

    طوفان الاقصیٰ آپریشن، 900 فلسطینی شہید، 1200 صہیونی واصل جہنم

    طوفان الاقصیٰ آپریشن، 900 فلسطینی شہید، 1200 صہیونی واصل جہنم

    وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ زخمیوں کی تعداد کی تعداد 4500 تک پہنچ گئی۔ زخمیوں میں10 فی صد بچے ہیں۔

    اوپر جاؤ