کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 164 از 405 - فاران

    طوفان الاقصی: فلسطینی کمانڈر اور جوان مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گئے

    طوفان الاقصی: فلسطینی کمانڈر اور جوان مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گئے

    مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی طوفان الاقصی کارروائی، تیسرے دن بھی جاری ہے جس میں غاصب صیہونی حکومت کو مزید بھاری نقصان پہنچا ہے۔

    طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 1000 صہیونی ہلاک اور 2000 زخمی

    طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 1000 صہیونی ہلاک اور 2000 زخمی

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے میں اب تک اسرائیل کے سینئر فوجی افسر سمیت 1000 سے زائد صہیونی مارے گئے ہیں جبکہ 2000 صہیونیوں کی زخمی ہونے کی خبر ہے۔

    غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی جاری، خواتین اور بچوں سمیت 510 فلسطینی شہید

    غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی جاری، خواتین اور بچوں سمیت 510 فلسطینی شہید

    فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کی شام اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 510 شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔ شہداء میں میں 91بچے اور 61 خواتین شامل ہیں۔

    کویت کا جنگ زدہ فلسطینیوں کے لیے فوری امدادی مہم شروع کرنے کا اعلان

    کویت کا جنگ زدہ فلسطینیوں کے لیے فوری امدادی مہم شروع کرنے کا اعلان

    العنزی نے ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ "مہم میں حصہ لینے کے خواہشمند خیراتی ادارے اور فاؤنڈیشنز کے امداد کی فراہمی کے لیے پیشگی منظوری حاصل کر سکتے ہیں۔"

    یمنی قیادت کی فلسطینیوں کو ’طوفان اقصیٰ‘ آپریشن پر مبارک باد

    یمنی قیادت کی فلسطینیوں کو ’طوفان اقصیٰ‘ آپریشن پر مبارک باد

    صنعا میں حماس کے مندوب کے دفتر کے دورے کےدوران العیدروس نے اسرائیل کےخلاف شروع کی گئی  فلسطینی مزاحمتی مہم کی تحسین کرتے ہوئے اس جنگ میں دشمن کو بھاری نقصان سےدوچار کرنے پر مبارک باد پیش کی۔

    القسام کا عسقلان اور بن گوریون ہوائی اڈے پر 100 راکٹوں سے حملہ

    القسام کا عسقلان اور بن گوریون ہوائی اڈے پر 100 راکٹوں سے حملہ

    القسام بریگیڈز نے ایک فوجی بیان میں کہا یہ حملہ "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کا حصہ ہے اور یہ نہتے فلسطینیوں کے گھروں پر اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملوں کا جواب ہے۔

    اسرائیلی فوج کا غزہ میں 15 خاندانوں کا اجتماعی قتل عام

    اسرائیلی فوج کا غزہ میں 15 خاندانوں کا اجتماعی قتل عام

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کا بے دریغ اجتماعی قتل عام جاری ہے۔ صہیونی ریاست کی جنگی مشین نے غزہ کی پٹی میں 15 خاندانوں کے گھروں پر بغیر کسی پیشگی وارننگ کے بمباری کرکے ان کا اجتماعی قتل عام کیا ہے۔

    غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 200 فلسطینی شہید اور 1610 زخمی

    غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 200 فلسطینی شہید اور 1610 زخمی

    طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہفتے کی  صبح سے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی مسلسل وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 198 فلسطینی شہید اور 1610 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

    معرکہ ’طوفان اقصیٰ‘، دسیوں صہیونی ہلاک اور زخمی، کئی گرفتار

    معرکہ ’طوفان اقصیٰ‘، دسیوں صہیونی ہلاک اور زخمی، کئی گرفتار

    فلسطینی مزاحمتی فورسز کے مطابق غزہ سے داغے گئے راکٹوں سے 160 مقامات پر صہیونیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

    اوپر جاؤ