کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 165 از 405 - فاران

    فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں: حزب اللہ

    فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں: حزب اللہ

    حزب اللہ نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ مزاحمتی قیادت کے ساتھ واقعات اور کارروائیوں کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے اور قابض حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ان اہم اسباق سے سبق سیکھے جو فلسطینی مزاحمت نے میدان میں داخل کیے ہیں۔

    فلسطینی مجاھدین نے5 ہزار راکٹوں سےاسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
    فلسطینی مجاھدین نے5 ہزار راکٹوں سےاسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا

    فلسطینی مجاھدین نے5 ہزار راکٹوں سےاسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا

    اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    فلسطینی مزاحمت کا دشمن پرکاری وار، 100 صہیونی جھنم رسید، 1000 زخمی

    فلسطینی مزاحمت کا دشمن پرکاری وار، 100 صہیونی جھنم رسید، 1000 زخمی

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی قابض فوج نے ایک بار پھرآگ اور خون کا کھیل مسلط کیا ہے۔

    طولکرم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

    طولکرم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

    طولکرم کے جنوب مشرق میں شوفا گاوں کے قریب فلسطینی گاڑٰی پر قابض صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید ہو گئے۔

    حوارہ میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    حوارہ میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں جمعرات کی شام قابض فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

    اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے والے عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ

    اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے والے عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ

    ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو صیہونی حکومت سے ڈرونز طیارے خرید رہے ہیں۔

    انتفاضہ القدس 2015ء بعد 53 ہزار فلسطینی پابند سلاسل

    انتفاضہ القدس 2015ء بعد 53 ہزار فلسطینی پابند سلاسل

    صیہونی قابض فوج نے اکتوبر 2015ء میں انتفاضہ القدس شروع ہونے کے بعد سے اب تک 53 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔

    یہودیوں کے عیدالعرش کا چوتھا روز،820 آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

    یہودیوں کے عیدالعرش کا چوتھا روز،820 آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

    کل منگل کو یہودی آباد کاروں نے نام نہاد عیدالعرش تہوارکے چوتھے روز 820 آباد کاروں نے یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

    حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    ایک اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پن پوائنٹ میزائل ہمارے لیے بہت بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہیں۔

    اوپر جاؤ