مسافر یطا میں تحفظ اور لچک کمیٹی کے کوآرڈینیٹر فواد العمور نے اطلاع دی کہ قابض افواج نے مصافر یطا کے گاؤں سوسیا میں پانی کی لائن قانونی ہونے کے باوجود بغیر کسی جواز کے پانی کے نیٹ ورک کی اہم لائنوں کو تباہ کر دیا۔
فلسطینی محکمہ امور اسیران جمعرات کو "سند نیوز ایجنسی" کو موصول ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی گرفتاریوں سے فلسطینی معاشرے کے تمام طبقات اور مرد و خواتین، جوان اور بوڑھے متاثر ہوئے ہیں۔
فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع طوباس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
اس سال کے آغاز سےقابض حکومت نے پورے یروشلم میں 18,000 سے زیادہ سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے اربوں شیکل ادا کیے ہیں جن میں شہر میں 5 نئی بستیاں قائم کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔
شام کے ہیوی ویٹ باکسر نے ایشین گیمز کے باکسنگ کے فائنل مقابلے میں رینگ میں اترنے سے اس لئے انکار کردیا کہ اس مقابلے کا ریفری صیہونی حکومت کا تھا۔
فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع طوباس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔
منگل کو قطرکے دارالحکومت دوحا میں منعقدہ اپنے اجلاس میں اسلامی دنیا کی ثقافت کے وزراء کی کونسل نے سال 2026 کے لیے فلسطینی شہر الخلیل کو اسلامی ثقافت کے دارالحکومت کے طور پر منتخب کیا ہے۔