کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 169 از 405 - فاران

    فلسطین میں یکطرفہ اقدامات امن کیلیے خطرہ ہیں: گوتیرس

    فلسطین میں یکطرفہ اقدامات امن کیلیے خطرہ ہیں: گوتیرس

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کے لیے خطرہ ہیں۔ معاملے کا پرامن حل نکالنا ہو گا۔

    اسرائیلی فوج کی تازہ دہشت گردی میں چار فلسطینی شہید، 41 زخمی

    اسرائیلی فوج کی تازہ دہشت گردی میں چار فلسطینی شہید، 41 زخمی

    مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین اور مشرقی غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض افواج کی تازہ وحشیانہ کارروائیوں میں کم سے کم چار فلسطینی نوجوان شہید اور اکتالیس زخمی ہوگئے۔

    ایران کا خوف نیتن یاہو کا پیچھا کرتے ہوئے

    ایران کا خوف نیتن یاہو کا پیچھا کرتے ہوئے

    وہاٸٹ ہاٶس کے باہر بھی مختلف تنظیمیں ان کے خلاف ایک بڑے مظاہرے کا اہتمام کر رہی ہیں۔ صدر باٸیڈن سے ملاقات میں وہ اسراٸیل اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کی استواری پر بات کریں گے اور ایرانی خطرے سے خاص طور پر صدر امریکہ کو آگاہ کریں گے۔

    اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں سے ہتھیار اٹھانے کا مطالبہ کردیا

    اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں سے ہتھیار اٹھانے کا مطالبہ کردیا

    قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کی طرف سے حملوں کے بڑھتے ہوئے انتباہات کے تناظر میں  یہودی آباد کاروں سے مذہبی تہواروں کی تعطیلات کے دوران مسلح رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    کویت اور اردن میں غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے مہمات کا آغاز

    کویت اور اردن میں غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے مہمات کا آغاز

    کویت میں سرگرم سماجی کارکنوں نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے اتوارکے روز ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد 17 سال سے مسلط محاصرہ توڑنے کے لیے صہیونی حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔

    اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینی معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی

    اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینی معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی

    عالمی بینک نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی معیشت پر عاید کردہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی معیشت پر تباہ کن پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا پر قابض فوج کے حملے میں 66 زخمی

    نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا پر قابض فوج کے حملے میں 66 زخمی

    ہفتہ کی صبح سویرےغرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا میں اسرائیلی قابض فوج نےطاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں شہریوں کو زخمی کردیا۔

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

    غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے جنوب میں بیتا علاقے پر صیہونی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

    نتن یاہو کے دورۂ امریکہ سے پہلے احتجاج کی کال

    نتن یاہو کے دورۂ امریکہ سے پہلے احتجاج کی کال

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم "بنیامین نیتن یاہو" کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نے نتنیاہو کے امریکہ جانے سے قبل بین گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے-

    اوپر جاؤ