فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک نے غاصب صیہونی ریاست کے وفد کو سعودی عرب میں منعقد ہونے والے یونیسکو کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی مذمت کی ہے۔
طبی اور مقامی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ الخلیل کے شمال میں واقع عروب کیمپ سے تعلق رکھنے والاپندرہ سالہ بچہ میلاد منتصر الرائے گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہواجو ہسپتال پہنچانے سے قبل ہی دم توڑ گیا۔
کل بہ روز اتوار مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامی کونسل کے رکن الشیخ جمیل حمامی طویل علالت کے باعث 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
یہ مظاہرہ اس سالانہ استقبالیہ کے دوران ہوا جو یونیورسٹی اپنے نئے طلباء کے لیے منعقد کرتی ہے۔ اس کا اہتمام میساچوسٹس کی یونیورسٹی میں فلسطینی یکجہتی کمیٹی نے کیا تھا۔



فضائیہ کو F-35 طیاروں کا تیسرا سکواڈرن فراہم کرنا اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں کو جدید بنانے اور مزید جدید لڑاکا طیارے فراہم کرنے، لڑاکا اور کارگو طیاروں کی دیکھ بھال اور پرانے ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کو ترک کرنے کے منصوبے کے تناظر میں آتا ہے
پچھلے اپریل سے یہ تعداد 1,400فن کاروں پر مشتمل تھی جنہوں نے "اسرائیلی" قابض ریاست کا بائیکاٹ کیا تھا۔
حماس کے ترجمان نے کہا کہ یہ فسطائی حکومت ہے جو تل ابیب میں قائم ہے۔ یہ اپنی فسطائیت کے ذریعے فلسطینی قوم کے عزم کو ناکام بنانے میں کامیاب نہیں ہوگی اور اسرائیلی دہشت گردی سے فلسطینی قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں رفیدیا کے مقام پر کام کے دوران ملبہ گرنے سے دب کر جاں بحق ہوگئے۔
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے جن پر صیہونی فوج نے فائرنگ کر دی۔