فلسطینی مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف پانچ کارروائياں انجام دی ہیں۔
دونوں حریف کئی دہائیوں سے ایک خفیہ جنگ میں شامل ہیں اور ایک دوسرے کے مخالف ہیں۔ دونوں حریف ممالک ایک دوسرے پر تخریب کاری اور قتل کی سازش کے الزامات لگاتے رہتے ہیں۔
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے قریب فلسطینیوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور کم سے کم پانچ زخمی ہوگئے۔
عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کے سرکردہ رہنما صلاح العاروری کافی عرصے سے اسرائیل کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہیں لیکن تل ابیب اس کارروائی پر مزاحمت کی سخت جوابی کارروائی کے خوف سے ایسا نہیں کر پا رہا ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ نوجوان عبدالقادر زقدح حکام کی گولیوں سے زخمی ہوا تاہم ہسپتال لے جانے سے قبل ہی وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
فاران: بدھ کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض فوج نے ایک نوجوان کو چاقو سے حملہ کرنے کے بعد گولی مار کر شہید کردیا۔ اس چاقو حملے میں ایک یہودی آباد کار زخمی ہوا ہے۔ عبرانی میڈیا نے بتایا کہ نوجوان کو قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں المسررہ محلے میں قابض […]
امریکی توانائی اور انفراسٹرکچر کے مشیر آموس ہوکشتائین، لبنانی حکام سے ملاقات کے لئے بیروت کا دورہ کرنے والے ہیں اور وہ لبنان اور صیہونی غاصب ریاست کی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسرائیلی "ک اے این" چینل نے اطلاع دی ہے کہ رام اللہ ضلع کے گاؤں مخماس کے قریب فلسطینیوں کے "حملے" کے نتیجے میں 4 آباد کار زخمی ہوئے۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔