کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 173 از 405 - فاران

    اسرائیل کے ہسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے

    اسرائیل کے ہسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے

    صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔

    اسرائیل کی شام کے حلب ایئر پورٹ پر شدید بمباری

    اسرائیل کی شام کے حلب ایئر پورٹ پر شدید بمباری

    شام کی وزارتِ دفاع نے پیر کو کہا کہ اسرائیلی فضائی 'جارحیت' نے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو سروس سے محروم کر دیا۔

    لبنان میں اسرائیل نے ٹاگٹ کلنگ کی توطاقت سے جواب دیں گے: حسن نصراللہ

    لبنان میں اسرائیل نے ٹاگٹ کلنگ کی توطاقت سے جواب دیں گے: حسن نصراللہ

    پیر کے روزلبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے اسرائیلی قابض ریاست کو لبنانی یا فلسطینی رہ نماؤں کو لبنانی سرزمین پر قتل کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

    حماس کی پاپوا گنی کے القدس میں سفارت خانہ کھولنے کے اعلان کی مذمت

    حماس کی پاپوا گنی کے القدس میں سفارت خانہ کھولنے کے اعلان کی مذمت

    تحریک کے ترجمان عبداللطیف القانو نے جمہوریہ سیرالیون سے مطالبہ کیا کہ وہ اس غلط مؤقف کو ترک کرے اور  فلسطینی عوام کے منصفانہ نصب العین کے ساتھ کھڑا ہو۔

    ہیومن رائٹس واچ نے 2022 اور 2023 فلسطینی بچوں کے لیے مہلک قرار دیے

    ہیومن رائٹس واچ نے 2022 اور 2023 فلسطینی بچوں کے لیے مہلک قرار دیے

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست کی انسانی حقوق  کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے 2022 اور 2023 مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے لیے 15 سالوں میں خونریز ترین سال ہیں۔

    صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے: حماس

    صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے: حماس

    حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔

    صیہونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    صیہونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    لیبیا کے وزیراعظم نے اپنی وزیر خارجہ نجلا المنقوش کی صیہونی وزیر خارجہ ذیلی کوہن سے روم میں خفیہ ملاقات پر انہیں اپنے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

    مغربی کنارے اور یروشلم میں آباد کاروں اور قابض افواج کے حملے

    مغربی کنارے اور یروشلم میں آباد کاروں اور قابض افواج کے حملے

    مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس  میں اتوار کی شام  فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر یہودی آبادکاروں اور قابض اسرائیلی فوج نے حملے کیے۔

    اسرائیل: دوبارہ احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

    اسرائیل: دوبارہ احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

    اسرائیل میں ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔

    اوپر جاؤ