کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 174 از 405 - فاران

    لیبی وزیرخارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات، عوام سراپا احتجاج

    لیبی وزیرخارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات، عوام سراپا احتجاج

    لیبیا کی سیاسی قیادت اور رکان پارلیمنٹ کی طرف سے بھی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیر سے ملاقات پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

    گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ

    گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ

    مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔

    کیا حماس کے سربراہ کو راستے سے ہٹانا چاہتا ہے اسرائیل

    کیا حماس کے سربراہ کو راستے سے ہٹانا چاہتا ہے اسرائیل

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے موقع پر حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری کو مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا اور انہیں قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔

    دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

    دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

    قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

    مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر پھر حملے

    مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر پھر حملے

    رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع المزرعہ گاؤں میں آباد کاروں نے اسرائیلی قابض افواج کی حفاظت میں دھاوا بول دیا۔

    عالمی برادری نسل پرست اسرائیلی قیادت کو کٹہرے میں لائے: حماس

    عالمی برادری نسل پرست اسرائیلی قیادت کو کٹہرے میں لائے: حماس

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قابض ریاست کے نسل پرست لیڈروں کو کٹہرے میں لانے کے اقدامات کرے۔

    صیہونی حکام، فلسطینیوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟

    صیہونی حکام، فلسطینیوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی پالیسی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بعض اہلکاروں کی دھمکی کے جواب میں تاکید کی ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی دھمکی، اس حکومت میں جاری بحران کی تصدیق ہے۔

    کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟

    صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔

    عدالتی ترامیم سے اسرائیلی فوج فوج کو کیا خفیہ تحفظات ہیں؟

    عدالتی ترامیم سے اسرائیلی فوج فوج کو کیا خفیہ تحفظات ہیں؟

    سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کو محدود کرنے والی قانون سازی نے مغربی کنارے میں خدمات انجام دینے والے اسرائیلی فوجیوں کے لیے "جنگی مجرموں" کے لیے پائلٹوں کے مقابلے میں آسان فرد جرم عائد کرنے کی راہ ہموار کی ہے کیونکہ ہوا میں کام کرنے والے پائلٹوں کے مقابلے میں فوجیوں کی شناخت آسان ہے۔

    اوپر جاؤ