طہٰ نے کل جمعرات کو ایک پریس بیان میں اس بات پر زور دیا کہ یہ پالیسیاں فلسطینی سرزمین کی قومی شناخت کو تبدیل کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔
فاران: اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری نےکہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ اپنی شان و شوکت کے صفحات پر واپس آنے والا ہے کیونکہ وہ قابض دشمن اوراس کی بستیوں کے خلاف اپنی جنگ لڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی دشمن کی طرف سے دھمکیاں […]
غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔
صیہونی حکومت کے مقبول ترین ذرائع ابلاغ کے اعتراف کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے جب کہ اسرائیلی فوج سیاسی تنازعات کی وجہ سے بڑی مشکلات میں ہے۔
مسجد اقصیٰ میں آتش زدگی کے سانحے کے 54 سال پورے ہونے پراس موقعے کی مناسبت سے بات کرتے ہوئے الشیخ محمد حسین کا کہنا تھا کہ سانحہ مسجد اقصیٰ کے چون سال گذر جانے کے بعد بھی القدس اور قبلہ اول اب بھی جل رہے ہیں
کل منگل کےروز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بین گویر کے اعلان کردہ منصوبے کا بجٹ 120 ملین شیکل ہے۔
قیدیوں کے انفارمیشن آفس نے مختصر بیانات میں کہا کہ قابض فوجی عدالت نے قیدی محمد خمایسا کو جن کا تعلق جنین سے ہے کو 6 ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا۔