قابض اسرائیلی درندہ صفت فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہوس مسلمانوں کے عید کے روز بھی کم نہ ہوسکی۔ ا
صہیونی غارت گری اور نسل کشی کی وحشیانہ جنگ کا شکار غزہ کے بے بس فلسطینیوں نے بھی بمباری کےسائے میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔
فلسطین بھر میں آج عیدالفطر پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ آج صبح ہزاروں فلسطینی اسرائیلی پابندیوں کے باوجود عید کی نماز کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب رہے۔
اسپین میں ہفتے کے روز 80 سے زیادہ شہروں میں قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کی شدید مذمت کی گئی۔
جمعے کی صبح امریکی جنگی طیاروں نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور یمن کے چار صوبوں کے علاقوں پر دو بار بمباری کی۔
صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر مسلسل وحشیانہ بمباری کے بعد المعمدانی اسپتال میں 20 سے زائد شہداء کی لاشیں پہنچیں۔
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کل شام کو کہا کہ امریکہ اسرائیل کے ذریعے فلسطینی کاز کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ لیکن اہل ایمان اس کی اجازت نہیں دیں گے۔
المسیرہ ٹی وی نے جمعرات کی صبح اطلاع دی ہے کہ صنعا میں پتھر کی کان پر امریکی فضائی حملے میں دو یمنی شہری شہید اور دو زخمی ہو گئے۔
الجزیرہ نے جمعرات کی صبح اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی کے شہر جبالیہ پر اسرائیلی حملے میں حماس کی مزاحمتی تحریک کا ترجمان شہید ہو گیا۔