کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 183 از 405 - فاران

    مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، متعدد فلسطینی گرفتار

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، متعدد فلسطینی گرفتار

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کی ہے۔

    عباس ملیشیا نے سینیر صحافی عقیل عواودہ عودہ کو گرفتار کر لیا

    عباس ملیشیا نے سینیر صحافی عقیل عواودہ عودہ کو گرفتار کر لیا

    کل جمعرات کی شام کو فلسطینی اتھارٹی کی  پولیس نے رام اللہ میں ایک کارروائی کے دوران سماجی کارکن اور صحافی عقیل عواودہ کو گرفتار کر لیا۔

    سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی

    سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی

    فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔

    مقبوضہ بیت المقدس کے قلب میں نئی بستی قائم کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

    مقبوضہ بیت المقدس کے قلب میں نئی بستی قائم کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

    عبرانی میڈیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی قصبوں کے درمیان ایک نئی یہودی بستی قائم کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔

    قرآن مجید کی بےحرمتی اسرائیل کا کام ہے، مقصد اسلام و عیسائیت کےدرمیان ٹکراؤ ہے: سید حسن نصراللہ

    قرآن مجید کی بےحرمتی اسرائیل کا کام ہے، مقصد اسلام و عیسائیت کےدرمیان ٹکراؤ ہے: سید حسن نصراللہ

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی سترہویں سالگرہ پر لبنانی عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔

    اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید پانچ ہزار فلسطینی عید کی خوشیوں سے محروم

    اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید پانچ ہزار فلسطینی عید کی خوشیوں سے محروم

    فلسطینی وزارت برائے امور اسیران ومحررین نے منگل کو عیدالاضحی کے موقع پر کہا کہ قابض ریاست کی جیلوں میں تقریباً 5000 قیدی عید کی بابرکت فضا میں محرومیوں کی تلخی اور اہل خانہ اور دوستوں سے دور دشمن کی قید میں ہیں۔

    اسرائیلی حکام کی عید پر مسجد اقصیٰ کے باب رحمت کو بند کرنے کی کوشش

    اسرائیلی حکام کی عید پر مسجد اقصیٰ کے باب رحمت کو بند کرنے کی کوشش

    حالیہ عرصے میں قابض عدالتوں نے قابض حکام کی درخواست کا جواب دیا اور مسلمانوں کی تعطیلات کے دنوں میں "باب الرحمت" صحن میں تعینات افراد کی موجودگی کو کم کرنے کا حکم دیا۔

    پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ افراد نے عید کی نماز قبلہ اول میں ادا کی

    پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ افراد نے عید کی نماز قبلہ اول میں ادا کی

    مسجد اقصیٰ کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے کڑے پہرے کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی۔

    اوپر جاؤ