فرانس نے پیر کے روز اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
کل پیر کو اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 5,623 نئے آبادکاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی۔
جنین کے مغربی علاقے الحرش سے موصولہ خبروں کے مطابق، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں پر گولیوں کی بوچھار کردی ہے۔
فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے اب کوئی سیاسی راہ حل کا تصور نہیں ہے۔
گذشتہ ہفتے کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مزاحمت کی 296 کارروائیاں کی گئیں جن چار صہیونی ہلاک ہوئے۔
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا چوکی پر ہفتے کی صبح فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگیا۔
ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتے کو تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل پچسیوں ہفتے میں نام نہاد عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
ہفتے کو حماس کے قانونی امور کے دفتر نے فلسطین کے معاملے کے حوالے سے ان بیانات کی اہمیت پر زور دیا، جس میں فروری 2021 میں پری ٹرائل چیمبر I کے فیصلے کے بعد مارچ 2021 سے تحقیقات تعطل کا شکار ہے۔
جامعہ الازہر نے ہفتے کو ایک پریس بیان میں زور دے کر کہا کہ اسرائیلی قابض ریاست اور اس کے جرائم کا تسلسل عالمی برادری کی آنکھوں اور کانوں کے سامنے جاری ہے۔ عالمی برادری اسرائیل کو فلسطینیوں کا ناحق خون بہانے سے روکنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔