فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کی شام اسرائیلی فوج نے ڈرون سے ایک کار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کار میں موجود تین افراد شہید ہوگئے۔
ماہرین اور مبصرین کا خیال ہے کہ الفتح میزائل کے تجربے نے اسرائیل کی قابض حکومت کو جوہری خطرے سے زیادہ خوفزدہ کیا اور اسے ایران کے خوف کے سنڈروم میں مبتلا کردیا۔
ایک ایسے واقعے میں جسے اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ تصور کیا جاتا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ شمالی شام میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اس ملک کے 22 فوجی زخمی ہوئے ہیں اور اس کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے حالیہ ہفتوں میں لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں فوجی خیمے لگا دیئے ہیں جس سے اسرائیلی سکیورٹی حکام پریشان ہوگئے ہیں۔
فلسطین کے نوجوانوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور جماعت کی اعلیٰ قیادت نےکل منگل کی شام ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی سے ملاقات کی۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی ایک بستی کے قریب مسلح فلسطینی نے فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار یہودی آباد کار ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ ان میں سے ان میں دو حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
صہیونی اخبار ہا آرتص نے فاش کیا ہے کہ سنہ 2023ع کے آغاز سے اب کے چھ مہینوں میں ہونے والے فلسطینی عوام اور صہیونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 28 بچے اور کم عمر لڑکے اور لڑکیوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔
امریکی سیاسی اشرافیہ کی جانب سے کسنجر(Kissinger) کی 100 ویں سالگرہ، جو اس ماہ کی 27 تاریخ کو منائی جاتی ہے، منانے کی کوششوں کے باوجود، ایسا لگتا ہے کہ سوشل نیٹ ورکس کے اصرار کے خلاف یہ کوشش بے سود ثابت ہوگی۔