کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 186 از 405 - فاران

    شام کو ایرانی ہتھیار بھیجنے کے بارے میں رائٹرز کا مضحکہ خیز دعویٰ

    شام کو ایرانی ہتھیار بھیجنے کے بارے میں رائٹرز کا مضحکہ خیز دعویٰ

     برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے 9 شامی، ایرانی، اسرائیلی اور مغربی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے شام کے زلزلہ زدگان کے لیے امدادی پروازوں کو شامی صدر بشار الاسد کی حمایت کے لیے ہتھیار اور فوجی ساز و سامان بھیجنے کے لیے استعمال کیا ہے۔

    غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں

    غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں

    فلسطین کے المعطی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ایک سو انسٹھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔

    اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟

    اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟

    صیہونی میڈیا نے ویسٹ بینک کے حالات کو بہت ہی خطرناک اور دھماکہ خیز قرار دیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی، تل ابیب کی تشویش کا سبب بن گئی ہیں۔ اس موضوع کی وجہ سے اسرائیلی فوج اس علاقے پر بڑا حملہ کر سکتی ہے۔

    عالمی عدالت اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے

    عالمی عدالت اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی فوج داری عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کا شکار فلسطینیوں کو انصاف فراہم کرے۔

    اسرائیلی فوجیوں نے صحافی سمیت دو فلسطینیوں کو گولی مار دی

    اسرائیلی فوجیوں نے صحافی سمیت دو فلسطینیوں کو گولی مار دی

    کل جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں بیت امر قصبے میں اسرائیلی قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک نوجوان اور ایک فوٹو جرنلسٹ براہ راست آتشیں گولیوں سے زخمی ہوگیے۔

    اسرائیلی فوج میں منشیات کی لت اور عسکری ضعف صہیونی فوج کا آج کا مسئلہ ۔۔۔ یدیعوت آحارونوت
    اداسی اور منشیات؛

    اسرائیلی فوج میں منشیات کی لت اور عسکری ضعف صہیونی فوج کا آج کا مسئلہ ۔۔۔ یدیعوت آحارونوت

    غیر جانبدار رپورٹوں کے مطابق صہیونی فوج میں حشیش (چرس)، ماریجوانا اور سکون آور دوائیں وسیع پیمانے پر اور افیون، ہیروئین اور کوکین چھوٹے پیمانے پر رائج ہیں۔ شراب نوشی کی لت 45 فیصد اور سیگریٹ کی عادت 70 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

    انسانی حقوق کے کارکنوں کی اسرائیلی جرائم پر خاموشی کی شدید مذمت

    انسانی حقوق کے کارکنوں کی اسرائیلی جرائم پر خاموشی کی شدید مذمت

    دو فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت کا پروگرام ان کے ارادوں اور جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے کے ان کے ارادے کو ظاہر کر رہا ہے۔

    نابلس: قابض اسرائیلی فوج کی بربریت فلسطینی نوجوان شہید

    نابلس: قابض اسرائیلی فوج کی بربریت فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت جاری ہے۔آج جمعرات شام اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!

    صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!

    صیہونی آبادکاروں کا کہنا ہے کہ ویسٹ بینک کا سرحدی علاقہ دوسرے غزہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔

    اوپر جاؤ