کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 187 از 405 - فاران

    ایمنسٹی کا اسرائیل کے غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

    ایمنسٹی کا اسرائیل کے غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

    غزہ میں اسرائیلی فوج اور جہادِاسلامی نے 9 سے 13 مئی تک ایک دوسرے پر شدید فائرنگ کی تھی جس میں عام شہریوں اور مزاحمت کاروں سمیت 35 فلسطینی شہید اور ایک سو سے زاید زخمی ہوگئے تھے۔

    انڈونیشیا میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کی شرکت ممنوع

    انڈونیشیا میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کی شرکت ممنوع

    انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کے حوالے سے حالیہ اسرائیلی لیکس کے باوجود سیاسی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ بالی میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کے ارکان اس میں شرکت نہیں کریں گے۔

    امارات کے مہمان صہیونیوں کی نمک حرامی، عرب صارفین کی معلومات کی چوری

    امارات کے مہمان صہیونیوں کی نمک حرامی، عرب صارفین کی معلومات کی چوری

    ایک عرب اخباری ویب سائٹ نے ساجی رابطے کی ویب گاہوں سے حاصل کردہ معلومات کے حوالے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں قانونی طور پر رجسٹر شدہ ڈیجیٹل انوسٹمنٹ کمپنیوں کی آڑ میں سرگرم عمل صہیونی کمپنیوں نے بہت سے عرب صارفین کے کمپیوٹر اور موبائل سیٹوں میں دراندازی کی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ صہیونی کس قدر نمک حرام ہیں اور وہ "اپنے [اماراتی] دوستوں پر بھی رحم نہیں کرتے۔

    صہیونی ریاست عرصے سے ایرانوفوبیا کو ہوا دینے کے بعد خود ایران کے خوف میں مبتلا
    عرب مبصر

    صہیونی ریاست عرصے سے ایرانوفوبیا کو ہوا دینے کے بعد خود ایران کے خوف میں مبتلا

    ایک عرب سیاسی مبصر نے کہا غاصب صہیونی ریاست جو عرصہ دراز سے دنیا میں ایران فوبیا کو فروغ دے رہی تھی اب خود ایران کے خوف میں مبتلا ہو گئی ہے۔

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل تئیسویں ہفتے بھی جاری ہیں اور عوام نے ان کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

    امریکی پولیس کے ہاتھوں 14 سالہ سیاہ فام نوجوان قتل

    امریکی پولیس کے ہاتھوں 14 سالہ سیاہ فام نوجوان قتل

    ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، امریکی پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔

    صہیونیوں کی بڑھتی ہوئی دھمکیوں کا راز / ایران کے خوف سے نیتن یاہو کی ممکنہ خودکشی!

    صہیونیوں کی بڑھتی ہوئی دھمکیوں کا راز / ایران کے خوف سے نیتن یاہو کی ممکنہ خودکشی!

    اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارونوت نے لکھا: صہیونی فوجی انٹیلی جنس ایجنسی کی نئی یونٹ 54، ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کے لئے تیاری کے ضمن میں، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے قائم کی گئی ہے۔

    ‘مسجد اقصیٰ کی تقسیم کا منصوبہ ایک خطرناک پیش رفت ہے، اسے روکنا ہوگا’

    ‘مسجد اقصیٰ کی تقسیم کا منصوبہ ایک خطرناک پیش رفت ہے، اسے روکنا ہوگا’

    یورپی سپورٹ گروپ فار یروشلم نے نشاندہی کی کہ اس منصوبے کا خطرہ اس حقیقت میں مضمر ہے کہ یہ مسجد اقصیٰ کو خصوصی طور پر القبلی مسجد کی عمارت کے طور پر دوبارہ متعین کرنا چاہتا ہے۔ اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسجد القبلی کو مسلمانوں کے لیے مختص کرکے مسجد اقصیٰ کے باقی تمام مقامات کو یہودیوں کے سپرد کرنا ہے۔

    غرب اردن میں دسیوں فلسطینی صیہونی جارحیت میں زخمی

    غرب اردن میں دسیوں فلسطینی صیہونی جارحیت میں زخمی

    فلسطینی ذرائع‏ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت میں دسیوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونیت مخالف جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں

    اوپر جاؤ