کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 188 از 405 - فاران

    رام اللہ: فدائی حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر زخمی، حملہ آور شہید

    رام اللہ: فدائی حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر زخمی، حملہ آور شہید

    فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں آج جمعہ کو ایک فدائی حملے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔ دوسری طرف اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

    اسرائیلی دہشت گردی میں شہید بچہ سپرد خاک

    اسرائیلی دہشت گردی میں شہید بچہ سپرد خاک

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والا دو سالہ فلسطینی بچہ محمد ہیثم التمیمی کل رام اللہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔  ننھے شہید کا جسد خاکی پیر کی شام رام اللہ کے فلسطین میڈیکل کمپلیکس پہنچایا تھا تھا۔

    استقامت ہی غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا واحد آپشن: فلسطینی گروہ

    استقامت ہی غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا واحد آپشن: فلسطینی گروہ

    فلسطینی ذریعے نے بتایا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں فلسطین کے مسائل اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: جہاد اسلامی فلسطین […]

    صیہونیوں پر فلسطینیوں کے 24 گھنٹے میں 21 حملے

    صیہونیوں پر فلسطینیوں کے 24 گھنٹے میں 21 حملے

    فلسطینی استقامتی محاذ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکیس بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

    جنگ سے متاثر بچوں کا عالمی دن، فلسطینی بچوں کی آواز سنی جائے، حماس کی اپیل

    جنگ سے متاثر بچوں کا عالمی دن، فلسطینی بچوں کی آواز سنی جائے، حماس کی اپیل

    جنگ سے متاثر بے گناہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلسطینی بچوں اور ان پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ اس سلسلے میں فلسطین کی حماس تنظیم نے ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔

    نابلس اور الخلیل یہودی میں آباد کاروں کے حملوں سے متعدد فلسطینی زخمی

    نابلس اور الخلیل یہودی میں آباد کاروں کے حملوں سے متعدد فلسطینی زخمی

    یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کے خلاف حملوں اور تشدد کے نیتجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

    اسرائیل کا غرب اردن میں ہزاروں کنال زمین پر قبضے کا منصوبہ

    اسرائیل کا غرب اردن میں ہزاروں کنال زمین پر قبضے کا منصوبہ

    اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت شہر کی تقریبا 10 ہزار دونم اراضی قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے جبرا مکان مکان مسمارکرادیا

    اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے جبرا مکان مکان مسمارکرادیا

    مقبوضہ بیت المقدس میں نام  نہاد اسرائیلی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں ام طوبا قصبے میں ایک شہری کو اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔

    مصر کی سرحد پر فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی جھنم واصل

    مصر کی سرحد پر فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی جھنم واصل

    صہیونی فوج نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ایک سکیورٹی واقعہ فاران علاقائی کونسل میں پیش آیا جہاں سرحد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون فوجی ہلاک ہو گئے۔

    اوپر جاؤ