فلسطینی باشندوں کے خلاف ناجائز صیہونی آبادکاروں کے جارحانہ اور اعصاب شکن اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کے حملے میں پینتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
22 سال قبل مقبوضہ بیت المقدس میں سبارو ریسٹورنٹ آپریشن میں القسام بریگیڈ کےرکن شہید عزالدین المصری کے ہاتھوں زخمی ہونے والی ایک یہودی آبادکار خاتون طویل عرصے تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ شب ہلاک ہوگئی۔
پریس ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقے طولکرم کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
حال ہی جعلی یہودی ریاست اور بھارت کی حکومت نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت بھارت اپنے ہزاروں شہریوں کو کام کاج کے لئے مقبوضہ فلسطین بھجوا رہی ہے۔
صہیونی اخبار "یروشلم پوسٹ" نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی حصولیابیوں اور میزائل صلاحیتوں کے سلسلے میں اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی میزائل تل ابیب اور واشنگٹن کی سلامتی کے لئے کئی تہہوں پر مشتمل خطرہ بن چکے ہیں۔
فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اور ترکیہ کے صدر نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال اور فلسطینی امنگوں کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
ایک صیہونی میگزین نے اس ہفتے منگل کے روز اسرائیلی کمپنی ٹینووا کے مرکزی کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
شمالی اٹلی کے ایک دریا میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ایک افسر کی مشکوک طریقے سے غرق ہوکر ہلاک ہونے کے تین دن بعد آخرکار اسرائیلی حکام نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑی اور اس خونخوار ایجٹنٹ کی شناخت ظاہر کر دی۔
منگل کی شام کو آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ حصوں میں شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے اور انتقامی کارروائیاں کیں۔