کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 190 از 405 - فاران

    یروشلم کی شناخت کو تبدیل کرنے کے لیے منظم جنگ کا سامنا ہے: ناجح بکیرات

    یروشلم کی شناخت کو تبدیل کرنے کے لیے منظم جنگ کا سامنا ہے: ناجح بکیرات

    مسجد الاقصیٰ اکیڈمی برائے اوقاف و ورثہ کے سربراہ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ قابض ریاست مقبوضہ بیت المقدس کے خلاف ایک منظم جنگ مسلط کیے ہوئے ہے جو مقدار اور معیار میں بڑھ رہی ہے۔

    فلسطینی علاقوں میں 24 گھنٹوں میں 25 مزاحمتی کارروائیاں

    فلسطینی علاقوں میں 24 گھنٹوں میں 25 مزاحمتی کارروائیاں

    فلسطینیوں نے رام اللہ کے المغیر گاؤں میں آباد کاروں کے حملوں کو پسپا کیا، جب کہ پتھراؤ سمیت پرتشدد تصادم شروع ہوئے۔

    فلسطین کی آزادی تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: یورپ فلسطین کانفرنس

    فلسطین کی آزادی تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: یورپ فلسطین کانفرنس

    مقررین کا کہنا تھا کہ ظلم وجبر کی اس داستان کو اب ختم ہونا چاہیے اور فلسطینی قوم کو حق خود ارادیت ملنا چاہیے۔ مقررین نے کہا کہ وہ مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے۔

    رام اللہ: المغیر کے مقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو گولی مار دی

    رام اللہ: المغیر کے مقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو گولی مار دی

    کل اتوار کی شام صیہونی قابض افواج نے رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسسطینیوں کو زخمی کردیا جب کہ ایک زخمی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

    جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    آج سوموار کےروز علی الصبح اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

    ایران اور حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہے اسرائیل

    ایران اور حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہے اسرائیل

    ایک صیہونی میڈیا نے ایران کی بڑھتی ہوئی پیشرفت و ترقی اور چین اور روس کے ساتھ اس کے اتحاد پر تشویش کا اظہار کیا اور بتایا کہ اسرائیل کی قوت مدافعت ختم ہو گئی ہے اور یہ حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

    دنیا پر امریکہ کی تسلط پسندی کا دور گذر گیا اور اسرائیل دیوار کے پیچھے چھپ گیا: نصراللہ

    دنیا پر امریکہ کی تسلط پسندی کا دور گذر گیا اور اسرائیل دیوار کے پیچھے چھپ گیا: نصراللہ

    دنیا میں اب امریکی تسلط اور یونی پولزم کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اب دنیا کثیر جہتی کی جانب بڑھ رہی ہے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یہ بات کہی۔

    صیہونی حکومت زوال اور تباہی کی جانب گامزن: سپاہ قدس کے کمانڈر کا بیان

    صیہونی حکومت زوال اور تباہی کی جانب گامزن: سپاہ قدس کے کمانڈر کا بیان

    صیہونی حکومت زوال اور نابودی کے راستے پر اور تباہی کی جانب گامزن ہے۔

    یورپین ٹریڈ یونین کا صیہونی حکومت کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

    یورپین ٹریڈ یونین کا صیہونی حکومت کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

    یوریین ٹریڈ یونین کنفیڈریشن نے یورپی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کالونیوں میں تیار شدہ مصنوعات کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگانے کے لیے اقدامات کریں۔

    اوپر جاؤ