کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 191 از 405 - فاران

    گرفتار فلسطینی خاتون کواسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

    گرفتار فلسطینی خاتون کواسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

    قابض صہیونی فوجی عدالت نے قلقیلیہ شہر سے گرفتار کی گئی فلسطینی خاتون سماح بلال حجاوی کو اس کی گرفتاری کے چند دن بعد انتظامی حراست میں منتقل کر دیا۔

    یہودی آباد کار نے گولی مار کر فلسطینی نوجوان شہید کردیا

    یہودی آباد کار نے گولی مار کر فلسطینی نوجوان شہید کردیا

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں آج جمعہ کی صبح ایک یہودی آباد کار نے اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں گولیاں مار کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

    حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!

    حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!

    صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔

    کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہيں؟

    کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہيں؟

    محمد بن سلمان اور بنیامن نتن یاہو کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے جس میں مقبوضہ علاقوں سے جدہ کے لیے براہ راست پرواز شامل تھی، میڈیا میں شائع ہونے کے چند روز بعد، نامعلوم وجوہات کی بنا پر صیہونی حکام مذکورہ مذاکرات کے درست یا صحیح ہونے میں پس و پیش کا شکار ہوگئے ہیں۔

    مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 25 مزاحمتی کارروائیاں

    مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 25 مزاحمتی کارروائیاں

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 25 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں 5 شوٹنگ آپریشنز، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ اور 4 مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔

    اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کےحملوں میں متعدد فلسطینی زخمی

    اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کےحملوں میں متعدد فلسطینی زخمی

    قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور جنین میں متعدد مقامات پر فلسطینیوں پرحملے کیے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

    صنعا میں بڑا عوامی مظاہرہ، سامراجیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے

    صنعا میں بڑا عوامی مظاہرہ، سامراجیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے

    یمن کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں سامراجیوں کے خلاف نعرے کے عنوان سے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔

    مسجد الاقصیٰ کو لے کر صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    مسجد الاقصیٰ کو لے کر صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    یہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور مسجد میں اسکی اشتعال انگیز دراندازی کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔

    اسرائیلی فوجیوں اور یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

    آج بدھ کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 110 یہودی آباد کاروں اور 25 اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات ادا کیں۔

    اوپر جاؤ