فلسطینی مجاہدین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کے جواب میں نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس اور فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
" حریت پسندوں کا انتقام" عظیم الشان اجتماع کے دوران غزہ، جنین، لبنان اور شام میں "اسلامی جہاد" کی جانب سے غزہ پر حالیہ جارحیت کے شہداء کی یاد میں منعقد کیا گیا ہے۔
برلن پولیس نے فیصلہ کیا کہ ہفتے سے شروع ہو کر اگلے اتوار، 21 مئی تک یا وسطی برلن کے "ہرمن پلاٹز" چوک میں ہونے والے مظاہرے کے لیے کسی بھی متبادل تقریب کے انعقاد کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے مزید کہا کہ ’پاکستان مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔‘
حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ہماری قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالے گی، ہماری مزاحمت اپنے ہتھیار بھی بھی زمین پر نہیں رکھے گی اور نہ ہی کبھی رکے گی۔
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔
گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی پر نو مئی کی صبح سویرے پانچ روز تک جاری رہنے والی صہیونی جارحیت کے دوران 8 فلسطینی طلباء شہید اوردرجنوں زخمی ہوئے، جب کہ 44 اسکولوں اور کنڈرگارٹنز کو نقصان پہنچا۔
فاران: پاکستان نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی تازہ جارہانہ کارروائیوں میں خواتین اور بچوں سمیت 33 سےزیادہ فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی پاسداری اور حالیہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ […]