کل 5096 آج 1
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 22 از 404 - فاران

    غزہ کی پٹی میں صیہونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے

    غزہ کی پٹی میں صیہونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے

    الجزیرہ نے بدھ کی صبح غزہ کی پٹی کے شمال سے جنوب تک مختلف علاقوں پر اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی۔

    قدس بریگیڈز کے ترجمان ابو حمزہ شہید ہو گئے

    قدس بریگیڈز کے ترجمان ابو حمزہ شہید ہو گئے

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے غزہ کی پٹی پر صبح کی بمباری میں اپنے عسکری ونگ کے ترجمان ابو حمزہ کی شہادت کا اعلان کیا۔

    غزہ کے خلاف جنگ شروع ہونے پر صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اعتراض

    غزہ کے خلاف جنگ شروع ہونے پر صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اعتراض

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کے نئے حملوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ان حملوں سے حماس تباہ نہیں ہوگی، بلکہ یہ قیدی مارے جائیں گے۔

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں حماس کے پانچ کمانڈر شہید ہو گئے

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں حماس کے پانچ کمانڈر شہید ہو گئے

    تحریک حماس نے اپنے پانچ کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کی مزاحمتی کمانڈروں کو قتل کرنے کی پالیسی کہیں بھی آگے نہیں بڑھے گی۔

    شام کی توپوں کا رخ صہیونی ریاست کے بجائے لبنان کی طرف

    شام کی توپوں کا رخ صہیونی ریاست کے بجائے لبنان کی طرف

    مقامی ذرائع نے الجولانی رژیم کی طرف سے لبنان پر توپخانہ حملہ کی خبر دی ہے۔

    یمنی فورسز کے نشانے پر آیا امریکی بحری جہاز کون سی خصوصیات رکھتا ہے؟

    یمنی فورسز کے نشانے پر آیا امریکی بحری جہاز کون سی خصوصیات رکھتا ہے؟

    "یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومن" دنیا کے جدید ترین جنگی بحری جہازوں میں سے ایک ہے، جو خود کو دفاع فراہم کرنے کے لیے جدید ترین میزائلوں سے لیس ہے۔ تاہم، یمنی مسلح افواج نے ایک کامیاب حملے میں اسے نشانہ بنایا۔

    یمن پر امریکی حملے پر حوثیوں کی جوابی کاروائی

    یمن پر امریکی حملے پر حوثیوں کی جوابی کاروائی

    یمنی فوج نے 18 میزائل اور ڈرونز سے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا

    امریکی جاحیت کی صورت میں ہم ان کے بحری بیڑوں کو نشانہ بنائیں گے: الحوثی

    امریکی جاحیت کی صورت میں ہم ان کے بحری بیڑوں کو نشانہ بنائیں گے: الحوثی

    انصار اللہ کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ کے حملے جاری رہے تو اس کے بحری بیڑوں کو نشانہ بنایا جائے گا

    ٹرمپ تو جنگیں ختم کرنا چاہتے تھے!

    ٹرمپ تو جنگیں ختم کرنا چاہتے تھے!

    "ٹرمپ نے یمنی بچوں کو اسرائیل کے لیے نشانہ بنایا" مغربی آن لائن کارکنوں کی طرف سے بار بار دہرایا جانے والا جملہ ہے جو یمن کے لوگوں پر کل رات کے امریکی حملے پر تنقید کر رہے ہیں۔

    اوپر جاؤ