کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 250 از 405 - فاران

    غزہ میں آتش زدگی کے واقعے پر خالد مشعل کا اظہار افسوس

    غزہ میں آتش زدگی کے واقعے پر خالد مشعل کا اظہار افسوس

    مشعل نے ایک پریس بیان میں کہا کہ "دکھ اور درد کے تمام احساسات کے ساتھ، ہمیں عظیم حادثے کی خبر ملی۔"

     اسلامی جمہوریہ ایران کے بگڑتے حالات اور دشمن کی سازشیں

     اسلامی جمہوریہ ایران کے بگڑتے حالات اور دشمن کی سازشیں

    ایران کے کچھ شہروں میں  مغربی تہذیب کے دلدادہ افراد کو سڑکوں پر لا کر ایران کی نئی نسل کو ورغلا کر یہ طاقتیں اگر یہ سمجھ رہی  ہیں کہ ہم اپنے  اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تو یہ ان کی بڑی بھول ہے

    یروشلم فتویٰ کونسل: مسجد اقصیٰ ہماری سرخ لکیر ، یہودیانے کی اجازت نہیں دے سکتے

    یروشلم فتویٰ کونسل: مسجد اقصیٰ ہماری سرخ لکیر ، یہودیانے کی اجازت نہیں دے سکتے

    اعلیٰ فتویٰ کونسل کا یہ دوٹوک موقف جمعرات کے روز کونسل کے بعد سامنے آیا ہے۔  اس اجلاس کی صدارت  یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم  شیخ محمد  محمد حسین نے کی ۔ 

    یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مسجد اقصیٰ کا محافظ گرفتار

    یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مسجد اقصیٰ کا محافظ گرفتار

    یہودی آباد کاروں کے یہ دھاوے انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر کیے گئے جنہوں نے یہودیوں کی  مذہبی رسومات کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات کی ادائی کیں۔

    مغربی کنارے کے علاقوں کو الگ کرنے کے منصوبوں پر وارننگ

    مغربی کنارے کے علاقوں کو الگ کرنے کے منصوبوں پر وارننگ

    اسی تناظر میں بیت المقدس میں نسلی دیوار اور آباد کاری کے خلاف مزاحمتی کمیشن کے ڈائریکٹر حسن بریجیہ نےزور دے کرکہا کہ یہ شہر کافی عرصے سے اسرائیلی قابض ریاست کے منظم حملے کا نشانہ بنا ہوا ہے۔

    صیہونی فوجیوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    صیہونی فوجیوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس میں صیہونی فوجیوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

    یہودی شرپسندوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، الخلیل میں گرفتاریاں

    یہودی شرپسندوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے، الخلیل میں گرفتاریاں

    یہودی آباد کاروں کے یہ دھاوے انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر کیے گئے جنہوں نے یہودیوں کی  مذہبی رسومات  کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات کی ادائی کیں۔

    فلسطینی کاز عرب اقوام کے اتحاد کا ذریعہ بن سکتا ہے: کویتی سیاست دان

    فلسطینی کاز عرب اقوام کے اتحاد کا ذریعہ بن سکتا ہے: کویتی سیاست دان

    برطانیہ میں فلسطینی فورم کے زیر اہتمام ایک سمپوزیم میں بات چیت کے دوران الشاہین نے اشارہ کیا کہ لیگ برطانوی سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کے کسی بھی ارادے کو مسترد کرنے والے موقف کی حمایت اور اسے اجاگر کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

    3 فلسطینی نوجوان اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں اغوا

    3 فلسطینی نوجوان اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں اغوا

    قابض اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ یروشلم میں تین مزید فلسطینی نوجوانوں کے اغوا کی اطلاع ملی ہے۔

    اوپر جاؤ