معالوت الدفنہ نامی یہودی بستی 1968 میں زیر قبضہ لی گئے فلسطینی زمین پر قائم کی گئی تھی اب اسی میں توسیع کے لیے مزید 135 رہائشی یونٹس بنائے جانے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔
شہید گھر کے قرب و جوار میں جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران قصبے میں جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی جیپ نے ایک نوجوان کو کچلنے کی کوشش کی۔
یہودی آباد کاروں کی آباد کاری کا یہ منصوبہ مشرقی یروشلم سے متصل علاقے کے لیے بنا یا گیا ہے۔
گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
کل پیر کے روز قابض فوج اور آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر حملہ کیا۔
غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے فوج، قوم اور استقامت کے اتحاد اور لبنانی سمندری حقوق کے حصول پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ میشل عون صیہونی اور تکفیری دہشت گرد دشمن کے خلاف جنگ میں استقامت کے حامی تھے۔
منصور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ "میرے خیال میں الخلیل آپریشن قابض دشمن کے انتخابات سے تین دن قبل اپنے وقت کے لحاظ سے ایک معیاری اور تکلیف دہ آپریشن ہے۔
عبرانی میڈیا کے مطابق ایک کار صیہونی فوجیوں کے ایک گروپ سے ٹکرا گئی، جس سے 5 زخمی ہوئے، جن میں سے 3 کو معمولی جب کہ 2 کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔