فلسطینیوں نے گذشتہ ہفتے یہودی آباد کاروں کے 33 حملے پسپا کردیے جب کہ 21 کارروائیوں میں قابض فوج کی گاڑیوں اور سازو سامان کو تباہ کیا۔
درجنوں کارکنوں اور طلباء نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شہید محمد کمال الجبعری کی شہادت کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اس کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
یہ انکشاف ناجائز یہوی بستیوں کے قائم کے خلاف قائم ادارے 'نیشنل بیورو آف ڈیفندنگ دی لینڈ ' نے ہفتے کے روز کیا ہے۔
فلسطین کی مزاحتمی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے سانحہ شیزاز پر ایران کی حکومت او ر عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
القسام بریگیڈ نے مزید کہا کہ شہید التلبانی خدا کی خاطر جہاد، قربانی اور مضبوط ایمان سے بھرپور بابرکت زندگی کے بعد اپنے رب سے جا ملے۔
وینس لینڈ نے جمعہ کی شام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے ایک بیان میں مزید کہا کہ یہودی آباد کاروں کے تشدد میں اضافے نے مغربی کنارے میں تشدد میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ ابو راشد کو پیٹ، سینے اور سر میں گولی ماری گئی جب کہ زیارا کو دل میں گولی لگی۔
مزاحمتی کارکنوں نے الگ الگ علاقوں میں آباد کاروں کے 7 حملے پسپا کیے اور 3 آباد کاروں کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ کی۔
چھے فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطین میں عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔