قابض فوج نے آنسو گیس کا بہیمانہ استعمال کرتے ہوئے سکول کے بچوں کو بھی بری طرح نشانہ بنایا ۔ جس سے سکول میں زیر تعلیم فلسطینی بچے بری طرح متاثر ہوئے۔ متعدد نو عمر طلبہ کو آنسو گیس کی وجہ سے طبی امداد دینا پڑی۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ اور چاقو کے سات حملوں میں قابض فوج اور آباد کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے علاوہ دو دھماکہ خیز آلات کو دھماکے سے اڑا دیا گیا اور مغربی کنارے کے الگ الگ حصوں میں آباد کاروں کے آٹھ حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ایران میں بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی اہلکاروں کے درمیان یہ تصادم فلسطینی شہری محمد ابوقتیش کے گھر کے قریب شدید تر ہو گیا۔
شن بیٹ کے سابق سربراہ یووال ڈسکن نے اسرائیلی ریاست میں ’خانہ جنگی‘ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
شرکاء نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی ریاست کے خلاف نعرے درج تھے۔
فاران: گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی شہریوں کی طرف سے جوابی مزاحمتی کارروائیوں میں قابض فوج پر فائرنگ سمیت دیگر مختلف طریقوں سے حملے کیے گئے۔ ایک ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد علاقوں میں 4 […]
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ نوجوان انتہائی تشویشناک حالت میں درویش نازل اسپتال پہنچایا گیا۔ اس کے سر میں چوٹ لگنے کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔