کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے الخلیل شہر میں ایک ڈرون مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
آئرش "تثلیث" یونیورسٹی نے بدھ کے روز اسرائیل کو ہتھیار یا سکیورٹی ٹیکنالوجی فروخت کرنے والی کمپنیوں سے اپنی سرمایہ کاری واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
یمنی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی اور تل ابیب کے ایک انٹیلی جنس ملٹری بیس کے قیام کے منصوبہ کو فاش کیا ہے جو خلیج عدن کی اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ کے جزیرے سقطرہ کے دوسرے بڑے شہر میں بنائی جارہی ہے۔
مسجد کے ڈائریکٹر کے مطابق مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے معمول کی طرح مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کو بھی اسرائیلی فوج معمول بناتی جارہی ہے۔
قابض فوجیوں نے صحافیوں کو ان کے کام سے روکنے کے لیے ان پر تشدد کیا ۔ ایک صحافی کو آنسو گیس کے شیلوں والے ڈبے سے زدو کوب کیا۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ کے 7 واقعات ریکارڈ کیے گئے جب کہ 15 مقامات پرتصادم ہوا۔
مقامی ذرائع کے مطابق اس دوران قابض اسرائیلی فوج کی اس کارروائی کے دوران فلسطینی کسانوں کی کھڑی فصلوں میں بھی آگ بھڑک اٹھی۔
حماس کے سربراہ نے کہا کہ ان کی جماعت نو منتخب عراقی صدر کو یہ ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ عراق میں نئے صدر کے انتخاب سے ملک میں سیاسی استحکام، ملک کی خوش حالی اور ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔
آئرش رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ جنگ مخالف یوکرین مخالف نہیں۔ یورپی یونین مخالف نہیں، روس نواز نہیں؛ یہ عام فہم ہے۔