کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 260 از 405 - فاران

    فلسطینی مقاومتی گروہوں کے اسرائیل مخالف آپریشن جاری, ایک اور گاڑی پر حملہ

    فلسطینی مقاومتی گروہوں کے اسرائیل مخالف آپریشن جاری, ایک اور گاڑی پر حملہ

    رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک فلسطینی کی جانب سے شہادتی مشن کی خبر دی ہے جو العاد شہر کے مرکز میں انجام دیا گیا۔

    مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو صہیونی زخمی

    مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو صہیونی زخمی

    مزاحمت کاروں نےگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو دھماکہ خیز آلات کے دھماکے اور قابض فورسز کی ایک گاڑی کی تباہی بھی ریکارڈ کی گئی۔

    متعدد علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں؛ کئی فلسطینی اغوا

    متعدد علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں؛ کئی فلسطینی اغوا

    بیت لحم کے علاقے میں بھی اسرائیلی قابض فوج نے دھاوا بول کر تین فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ان تینوں کا تعلق الحریمی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ 

    اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی نوجوان شہید

    کل جمعہ کی شام رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں المزرعہ اور قلقیلیہ اسرائیلی قابض فوج نے گولیاں مار کر دو فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا۔

    ’تجارتی بائیکاٹ‘ اسرائیلی جرائم روکنے کا موثر ہتھیار بن سکتا ہے

    ’تجارتی بائیکاٹ‘ اسرائیلی جرائم روکنے کا موثر ہتھیار بن سکتا ہے

    فاران: اسرائیل میں تیار کردہ “یافا اورنجز” اور “جیریکو ڈیٹس” ایسی مصنوعات پر لگائی گئی عبارتیں ہیں جنہوں نے فلسطینی نوجوان محمد عثمان میں غم و غصے کو بھڑکا دیا، جب انہوں نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز سے 200 کلومیٹر سے زیادہ دور روزیلارا کے ایک اسٹور میں ڈسپلے شیلف پر ان مصنوعات کو دیکھا۔ […]

    جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات

    جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات

    جہاد اسلامی فلسطین کے پینتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر غزہ، غرب اردن، لبنان اور شام میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس درمیان حماس نے جہاد اسلامی فلسطین کے یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہےکہ جہاد اسلامی نے فلسطین کی آزادی کے لئے جو صحیح راستہ اپنایا تھا وہ اس پر بدستور قائم ہے

    قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی طلبا پر آنسوگیس کی شیلنگ

    قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی طلبا پر آنسوگیس کی شیلنگ

    مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی توقوعہ قصبے کے ہائی اسکول کے قریب اسرائیلی فوج کی بھاری نفری پھیل گئی اور طلباء پر آنسو گیس کے گولے برسائے۔

    قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی خاندان بے گھر کر دیا

    قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی خاندان بے گھر کر دیا

    مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے محمد الحروب اور ان کے خاندان کے افراد کو خلہ طحہ کے علاقے میں ان کے گھر سے ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے اسے منہدم کرنے کی پیش کش کی۔

    معصوم بچے سفاک اسرائیلی فوجیوں کے ظلم کا شکار

    معصوم بچے سفاک اسرائیلی فوجیوں کے ظلم کا شکار

    فلسطینی طلبہ کو کل بھی اسی طرح  کے حملے کا سامنا کرنا پڑا جب وہ الخلیل شہر کے جنوبی علاقے اور مسجد ابراہیمی کے قریب اسکولوں سے واپس اپنے گھروں کی طرف جا رہے تھے۔

    اوپر جاؤ