غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فوٹو جرنلسٹ حسام سالم نے انکشاف کیا کہ امریکی اخبار "نیویارک ٹائمز" نے انہیں بطور "فری لانس فوٹو جرنلسٹ" کے کام سے روک دیا ہے۔
علاء الزغل کو کل بدھ کی شام نابلس کے مشرق میں واقع گاؤں دیر الحطب میں اسرائیلی قابض فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔
صیہونی حکومت نے یہودیوں کی عید کفارہ کے بہانے قدس میں حفاظتی اقدامات تیز کر دیے ہیں اور اس مقبوضہ شہر کا محاصرہ کر دیا ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
فاران: اسرائیلی قاض فوج تین فلسطینیوں کے ملکیتی عمارتی ڈھانچے مسمار کر دیے ہیں۔ مسماری کی یہ کارروائی مسافر یطا میں پیر کے روز کی گئی ۔ مسافر یطا کا علاقہ الخلیل شہر کے قریب مغربی کنارے میں واقعہ ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق تینوں مسمار کیے گئے عمارتی ڈھانچے فلسطینی شہری محمود العمور کی […]
فاران: فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے قابض اسرائیلی فورسز اور یہودی آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مختلف علاقون میں فائرنگ کے 10 واقعات سمیت مجموعی طور پر60 مزاحمتی کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ان کارروائیوں میں قابض […]
فاران: گذشتہ ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ محاذ آرائی اور مزاحمتی کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے حملوں میں7 شہری شہید اور متعدد فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔ ہفتے کے دوران 7 فلسطینیوں کو شہید کیا […]
اردن کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مقبوضہ علاقوں میں بڑھی ہوئے جارحانہ کارروائیوں پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے ان کارروائیوں کے نتیجے میں صورت حال بد ترین ہو سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسند گروپوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور وہاں پر تلمودی مذہبی تعلیمات کی انجام دہی پر ایک آباد کار کو500 شیکل کی رقم بہ طور انعام دی جاتی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 140 ڈالر سے زیادہ ہے۔