کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 262 از 405 - فاران

    اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

    القدس سے فلسطینیوں کی وسیع نقل مکانی کے خطرے کی وارننگ جاری

    القدس سے فلسطینیوں کی وسیع نقل مکانی کے خطرے کی وارننگ جاری

    مقامی لوگوں کے حقوق پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ بات چیت میں العودہ نے بیت المقدس کے فلسطینی محلے وادی یاصول کے سلوان قصبے کو اسرائیلی استعمار کے خطرے کو بے نقاب کیا۔

    عرب لیگ کا جنین میں صہیونی وحشیانہ کارروائی کے خلاف ردعمل

    عرب لیگ کا جنین میں صہیونی وحشیانہ کارروائی کے خلاف ردعمل

    عرب لیگ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے' یہ اسرائیلی کارروائی اس کی اسی جارحیت کا حصہ ہے جو وہ سرکاری طور پر فلسطینیوں کے خلاف جنگ شروع کیے ہوئے ہے۔ عرب لیگ کا یہ مذمتی بیان جمعرات کو سامنے آیا ہے۔   

    مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے 8 واقعات

    مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے 8 واقعات

    گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے فائرنگ کے 8 حملے کیے، جن میں دو فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔

    غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 12 فلسطینی زخمی

    غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 12 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

    اسرائیل کو جہاد اسلامی کی کھلی دھمکی، خون کا بدلہ لیا جائے گا

    اسرائیل کو جہاد اسلامی کی کھلی دھمکی، خون کا بدلہ لیا جائے گا

    فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ شہدائے جنین کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔

    چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

    چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

    قابض افواج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان چوکیوں اور بائی پاس سڑکوں پر جھڑپیں ہوئیں۔ جنین میں چار فلسطینیوں کی شہادت کے واقعے کی خبر سنتے ہی کئی شہروں میں قابض فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے گئے تھے۔

    فلسطین میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری، جنین کیمپ پر صہیونی فوج کا وحشیانہ حملہ، چار فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی

    فلسطین میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری، جنین کیمپ پر صہیونی فوج کا وحشیانہ حملہ، چار فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے مزاحمت کاروں کے خلاف شروع کیے گئے ایک نام نہاد فوجی آپریشن میں ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کردیا۔

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

    پیر کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں بیت اجزا میں قابض فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

    اوپر جاؤ