مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی حفاظت کے لئے استقامتی محاذ کو آگے بڑھنا ہوگا کیونکہ مذاکرات اور بات چیت سے کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے 18 اکتوبر 2016 کو منظور کی گئی قرارداد میں یہودیوں کے مسجد اقصی اور دیوار براق کے ساتھ کسی بھی دینی تعلق کی نفی کی اور ان دونوں کو خالص اسلامی ورثہ قرار دیا تھا۔
پیر کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف سے آٹھ فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ حملے صیہونی فوجیوں کی مکمل سرپرستی میں انجام پارہے ہیں۔
اپنے خطاب میں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مسلسل پے در پے پاکستانی وفود کی اسرائیل یاترا حکومت کی نا اہلی اور حکومت کے اسرائیل سے خفیہ روابط کی نشاندہی کرتا ہے
فاران: فلسطین کی وفا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نابلس کے الطور علاقے میں صیہونی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے فلسطینی نوجوان “سائد الکونی” شہید اور 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز بھی نابلس کے مشرقی علاقے بیت دجان اور قلقیلیه کے علاقے کفر قدوم میں صیہونی […]
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ نابلس کے واقعات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے عزم و ارادے سے صیہونی حکومت کو شکست دینے کی پوری ماقت و توانائی رکھتی ہے۔
گذشتہ جنوری کے آغاز میں، تقریباً 500 انتظامی قیدیوں نے انتظامی حراست سے متعلق قابض حکام کے تمام عدالتی طریقہ کار کا جامع اور حتمی بائیکاٹ شروع کیا۔
نابلس میں حکام مسلسل تیسرے دن نابلس کے المخفیہ علاقے سے نوجوان فادی الشامی کو گرفتار کرنے قید کیا گیا۔ اسرائیلی جیلوں میں عبدالرحمٰن حمیدات کو اگلے پیر کو طلب کیا گیا ہے۔