کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 264 از 405 - فاران

    معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بننے والے عرب ممالک اسرائیلی کانفرنس میں شرکت

    معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بننے والے عرب ممالک اسرائیلی کانفرنس میں شرکت

    اسرائیلی وزیر نے وضاحت کی کہ "کانفرنس میں مشرق وسطیٰ اور بحیرہ روم کے ممالک میں آب و ہوا کی بڑھتی ہوئی لاگت پر توجہ دی جائے گی۔ یہ کانفرنس 18 سے 20 اکتوبر تک منعقد ہوگی۔

    فلسطینی نوجوان مزاحمتی کارروائیاں تیز کر دیں: حماس کی اپیل

    فلسطینی نوجوان مزاحمتی کارروائیاں تیز کر دیں: حماس کی اپیل

    مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، گرفتاریاں اور زمینوں پر قبضے کی اسرائیلی کارروائیاں بہت بڑھ چکی ہیں۔ ناجائز یہودی بستیوں کی تعمیر میں بھی اضافہ ہو چکا ہے۔ 

    فلسطینیوں کی ہفتہ وار پر امن ریلی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 زخمی

    فلسطینیوں کی ہفتہ وار پر امن ریلی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 زخمی

    عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے غرب اردن میں فلسطینی شہریوں پر دھاتی گولیوں کا بھی استعمال کیا  اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی دم گھٹنےسے بے ہوش ہوگئے۔

    سال2021ء میں قابض اسرائیل کے خلاف ایرانی سائبر حملوں میں 70 فیصد اضافہ

    سال2021ء میں قابض اسرائیل کے خلاف ایرانی سائبر حملوں میں 70 فیصد اضافہ

    جمعرات کوعبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ 2021 میں اسرائیلی اہداف کے خلاف ایرانی سائبر حملوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

    رام اللہ میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی نوجوان شہید، 8 آباد کار زخمی

    رام اللہ میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی نوجوان شہید، 8 آباد کار زخمی

    عبرانی میڈیا ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مودیعین بستی کے قریب بیت سیرا چوکی کے قریب چھریوں کے حملے میں 8 آباد کار زخمی ہوئے، جن میں سے 5 کو چاقو کے وار اور 3 کو کالی مرچ گیس کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

    آل خلیفہ بحرین کو صیہونیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کے درپے

    آل خلیفہ بحرین کو صیہونیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کے درپے

    بحرین کی الوفاق پارٹی نے زور دیکر کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت ایک شکست خوردہ اور بحران زدہ حکومت ہے جو کہ عوام کے غم و غصے سے خوفزدہ ہوکر صیہونی حکومت کی گود میں بیٹھ گئی ہے۔

    غزہ فورمز میں نارملائزیشن کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی اپنانے کا مطالبہ

    غزہ فورمز میں نارملائزیشن کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی اپنانے کا مطالبہ

    فلسطین اور بیرون ملک سے سیاسی اور قومی ایلیٹ کے شرکاء نے قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے عرب حکمت عملی اپنانے پر زور دیا ہے۔

    فلسطینی شخصیات کی مسجد الاقصیٰ کی مشرقی دیوار کو یہودیانے پر انتباہ

    فلسطینی شخصیات کی مسجد الاقصیٰ کی مشرقی دیوار کو یہودیانے پر انتباہ

    مقبوضہ بیت المقدس کی سرکردہ شخصیات نے بدھ کے روز مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار کو یہودی بنانے اور اسے دیوار براق کی طرح آباد کاروں کی رسومات اور عبادات کے لیے مختص کرنے کی قابض اسرائیل کی کوششوں سے خبردار کیا۔

    فلسطینیوں کے مزید تین مزید گھر مسمار ، 30 فلسطینی بے گھر

    فلسطینیوں کے مزید تین مزید گھر مسمار ، 30 فلسطینی بے گھر

    اسرائیلی قابض فوج نے دو فلسطینی بدو خاندانوں کے گھر مسمار کر کے انہیں بے گھر کر دیا ہے۔ مسماری کے یہ واقعات مغربی کنارے کے مشرقی علاقے عین سامیہ میں پیش آئے ہیں۔ 

    اوپر جاؤ