کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 265 از 405 - فاران

    غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں 13 فلسطینی گرفتار

    غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں 13 فلسطینی گرفتار

    مقامی ذرائع نے بتایا کہ غرب اردن کے وسطی علاقے میں تلاشی کی کارروائیوں میں بیت لحم سے جب کہ بیت المقدس سے کئی فلسطینی گرفتار کرلیے گئے۔

    نابلس میں عباس ملیشیا کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

    نابلس میں عباس ملیشیا کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

    عباس ملیشیا نے فلسطینی شہریوں کو منتشر کرنے کے لیے ان پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔

    امریکی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان، روزانہ اوسطاً 24 خودکشی

    امریکی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان، روزانہ اوسطاً 24 خودکشی

    امریکہ میں سابق فوجیوں کی خودکشی کے سلسلے میں پیش کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو گنا زیادہ فوجی خودکشی کرتے ہیں۔

    حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا

    حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا

    ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔

    شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی کاروائیاں

    شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی کاروائیاں

    غزہ کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ 13 بلڈوزر اور فوجی گاڑیاں شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون قصبے کے مشرقی سرحدی علاقوں میں منتقل ہوئیں۔

    قابض اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال نہیں کرنے دیں گے: حماس

    قابض اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال نہیں کرنے دیں گے: حماس

    حمادہ نے اتوار کو ریڈیو بیانات میں اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ میں قابض دشمن اور اس کے آباد کار جو کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ بہت خطرناک ہے۔

    حماس نے اسرائیلی قبضے کی ہر کوشش کے خلاف مزاحمت تیز کرنے کی اپیل کر دی

    حماس نے اسرائیلی قبضے کی ہر کوشش کے خلاف مزاحمت تیز کرنے کی اپیل کر دی

    ترجمان حماس نے اس کی مذمت کی اور کہا ' یہ نہ صرف قبضے کا حصہ ہے بلکہ یہ  قابض اسرائیلی اتھارٹی کی طرف سے فلسطینی سرزمین اور مقدس مقامات کے خلاف جارحیت کو جاری رکھنا بھی ہے۔ '

    صہیونیوں کا مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

    صہیونیوں کا مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

    صہیونی اخبار "یدیعوت احرنوت" نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف فلسطینی جنگجوؤں کی فوجی کارروائیوں کو روکنے میں قابض حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

    اسرائیلی فوجی اڈے سے چوری، صہیونی فوجی سوتے رہ گئے

    اسرائیلی فوجی اڈے سے چوری، صہیونی فوجی سوتے رہ گئے

    عبرانی زبان کے ذرائع نے فوج کے ایک اڈے سے چوری کی اطلاع دی ہے۔

    اوپر جاؤ