غاصب اسرائیل کی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوسمجھ آ گئی ہے کہ کوئی بھی سید حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں، یہ اعتراف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
حیفا اور تل آویو میں اہداف کو نشانہ بنانے والا اسپیشل آرش 2 ڈرون بہترین ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔
عبری زبان کے اخبار نے صیہونی اداروں کی طرف سے جاسوسی کرنے والے ایک اور نئے کمپیوٹر وائرس کا انکشاف کیا ہے۔
جعلی صیہونی ریاست کا ایک ڈرون طیارہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
ایک اور فلسطینی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
ترجمان حماس طٰہٰ جہاد نے کہا ' تمام مزاحمتی تحریکیں فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں تاکہ مسجد اقصیٰ کی یہودی آبادکاروں کی طرف سے آئے روز کی جانے والی بے حرمتی کو روک سکیں اور اس مقدس مقام کو یہودیانے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں۔ '
فاران: گذشتہ ہفتے قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے جبکہ فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 29 اسرائیلی فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے 109 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ مزاحمت کاروں نے متعدد علاقوں میں 18 بار فائرنگ کی اور 36 بارودی آلات […]
انتہا پسند تنظیم "دی ٹیمپل ماؤنٹ ہمارے ہاتھ میں ہے" نے پورے مقبوضہ فلسطین سے آباد کاروں کو آمدورفت کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔
نوجوان دن کی روشنی میں الخلیل کے شمال میں العروب پناہ گزین کیمپ کے داخلی راستے پر واقع جگہ کے اندر ایک فوجی ٹاور کو جلانے میں کامیاب ہوگیا۔