کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 273 از 405 - فاران

    24 فلسطینی ایک فوجی کارروائی میں زخمی

    24 فلسطینی ایک فوجی کارروائی میں زخمی

    اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح نابلس کے مشرق میں واقع گاؤں روجیب پر دھاوا بول دیا۔ مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 24 فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے تین گولہ بارود سے زخمی ہوئے ہیں۔ تین شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیاہے۔

    فلسطین میں مزار یوسف کےقریب فائرنگ سے دو یہودی آباد کار زخمی

    فلسطین میں مزار یوسف کےقریب فائرنگ سے دو یہودی آباد کار زخمی

    عبرانی ینیٹ ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ دو زخمیوں کو تل ہاشومیر کے بتاح تکفا اور شیبا کے بیلنسن ہسپتالوں میں علاج کے لیے لے جایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں آباد کاروں کو معمولی یا درمیانے درجے کی چوٹیں آئی ہیں۔

    اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں فلسطین میں مسجد کی بے حرمتی
    حماس کی صہیونی پولیس کے اشتعال انگیز اقدام کی شدید مذمت

    اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں فلسطین میں مسجد کی بے حرمتی

    مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے جزیرہ نما النقب میں اسرائیلی پولیس نے ایک تاریخی مسجد کی منظم انداز میں بے حرمتی کی جس پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

    باب الاسباط سے یہودیوں کو قبلہ اول پر دھاوا بولنے کی اجازت

    باب الاسباط سے یہودیوں کو قبلہ اول پر دھاوا بولنے کی اجازت

    فاران: کل اتوار کو قابض فوج نے یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ پر باب الاسباط سے دھاوا بولنے کی اجازت دے دی۔بیت المقدس کے اسلامی اوقاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آباد کاروں کا ایک گروہ باب الاسباط سے باہر نکل آیا اور مراکشی گیٹ سے قبلہ اول کے صحن پر دھاوا […]

    مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط کو یہودیوں کے کھولنا خطرناک ہے: رضوان عمرو

    مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط کو یہودیوں کے کھولنا خطرناک ہے: رضوان عمرو

    بیت المقدس کے سینیر دانشور اور مسجد اقصیٰ کے امور کے ماہر عالم دین رضوان عمرو نے باب الاسباط یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور اسے کھولے جانے پر خاموشی کو خطرناک قرار دیا ہے۔

    چھ سالہ فلسطینی نے علاج کی اجازت نہ ملنے پرتڑپ تڑپ کر جان دےدی

    چھ سالہ فلسطینی نے علاج کی اجازت نہ ملنے پرتڑپ تڑپ کر جان دےدی

    ' المیزان ' نامی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق غزہ میں رواں سال اب تک چار افراد کی اسرائیلی قابض فوج کی اس پالیسی کی وجہ سے موت واقع ہو چکی ہے کہ قابض فوج فلسطینیوں اور ان کے بچوں کو ہسپتال جانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہے۔ رواں سال اس طرح جاں بحق ہونے والے چار مریضوں میں سے کم سن بچے تھے۔

    سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔

    سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔

    جارح سعودی اتحاد نے اس سے قبل بھی کئی بحری جہازوں کو جن میں غذائی اشیاء اور ایندھن تھے، اقوام متحدہ کا پرمٹ ہونے کے باوجود روک لیا تھا۔

    حماس کا سیلاب سے ہونےوالی تباہی پرپاکستان سے اظہار یکجہتی

    حماس کا سیلاب سے ہونےوالی تباہی پرپاکستان سے اظہار یکجہتی

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آنے والے مہلک سیلاب پر پاکستان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس سیلاب کےنتیجے میں بھاری انسانی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

    رامون ایئرپورٹ کے آپریشن پر فلسطینی اتھارٹی کا موقف بالکل نارمل ہے

    رامون ایئرپورٹ کے آپریشن پر فلسطینی اتھارٹی کا موقف بالکل نارمل ہے

    اردنی پارلیمنٹ میں ٹرانسپورٹ، سیاحت اور خدمات کی کمیٹی کے چیئرمین ماجد الرواشدہ نے فلسطینی اتھارٹی کے موقف کو "سیال" قرار دیا اور کہا کہ یہ "اردن کی سیاست اور اردنی معیشت کے پہلو میں ایک خنجر ہے۔اس سے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔"

    اوپر جاؤ