عبرانی اخباریدیعوت احرونوت نے کہا کہ لپید کا ناروے کے وزیر سے ملنے سے انکار ناروے کےصہیونی ریاست کی متنازع کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کے فیصلے کے پس منظر میں آیا ہے، کیونکہ ناروے کی وزیر خارجہ متنازع مصنوعات پر الگ نشان لگانے اوران کی فروخت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا تھا۔
چونتیس سالہ عماد نے اپنے والد اور بھائیوں سے جیل میں ملاقات پر عاید پابندی کے خلاف بہ طور احتجاج شروع کی تھی۔انہوں نے جیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ان کے والد جمال ابو الھیجا اور دو بھائیوں عبدالسلام اور عاصم کو ان سے ملنے کی اجازت دے، تاہم صہیونی انتظامیہ ٹال مٹول سے کام لے رہی تھی۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے ہم اور حماس کے بھائی اسلام، فلسطین اور جہاد کے جھنڈے تلے متحد اور تمام مزاحمتی قوتیں اپنے تمام عنوانات، دھڑوں کے ساتھ ایک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے مشترکہ کنٹرول روم کو مزید محفوظ اور مضبوط بنانے کی اشد ضرورت ہے۔
قابض فوج نے جنین کے الگ الگ علاقوں میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما الشیخ موسیٰ حلاجیہ کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی محمد شحام کی پوسٹارٹم رپورٹ سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ شحام کو اسرائیلی فوج نے جان بوجھ کو گولیاں ماریں اور انہیں شہید کیا۔
اس وقت مراکشی باشندوں کے لیے اسرائیل جانے کی خاطر ویزوں کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی کمپنیوں کی جانب سے جو تمام طریقہ کار اسرائیلی وزارت داخلہ کے ساتھ انجام دیتی ہیں ان کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی سیاسی انتقامی کی واضح پالیسی پرعمل کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہ نماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں قید میں ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
فاران: اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے مسجد اقصیٰ کے دفاع اور اس کے تحفظ کی خاطر اپنے منصوبوں، پروگراموں اور کوششوں کی بلند ترین سطح تک چیلنج کی حد کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک ہمارے فلسطینی عوام […]
عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ 17 یورپی سفیر اسرائیلی وزارت خارجہ پہنچے جہاں انہوں نے ایک سینیر اہلکار سے ملاقات کی۔