کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 276 از 405 - فاران

    القدس اور الاقصیٰ بہت خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں: الشیخ صبری

    القدس اور الاقصیٰ بہت خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں: الشیخ صبری

    صبری نے وضاحت کی کہ القدس کے باشندوں کی املاک کی دراندازی اور لوٹ مار، یہودیت اور زمینوں پر قبضے، قید، جلاوطنی، بھاری ٹیکسوں اور نسل پرستی سے آگ بھڑک رہی ہے۔

    اسرائیلی فوج کا فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں پر دھاوا، 7 دفاتر سیل

    اسرائیلی فوج کا فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں پر دھاوا، 7 دفاتر سیل

    نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت 20 سالہ وسیم نصر خلیفہ کے نام سے ہوئی۔

    سلطنت عمان کا اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکار

    سلطنت عمان کا اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکار

    عبرانی میڈیا نے کہا ہے سلطنت عمان نے اپنی فضائی حدود سے اسرائیلی ہوائی جہازوں کو عبور کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

    یہودی آباد کاروں کا رام اللہ کے مشرق میں فلسطینیوں پر حملہ

    یہودی آباد کاروں کا رام اللہ کے مشرق میں فلسطینیوں پر حملہ

    مقامی ذرائع نے بتایا کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے "السھل" کے علاقے میں زرعی اراضی کو آگ لگا دی اور جب علاقے کے لوگ اسے بجھانے اور آباد کاروں کو نکالنے گئے تو اس جگہ پر تصادم شروع ہو گیا۔

    اردگان نے تعلقات کی مضبوطی پر صیہونی حکومت کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا

    اردگان نے تعلقات کی مضبوطی پر صیہونی حکومت کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا

    ترک صدر نے صیہونی حکومت کے سربراہ کے ساتھ گفتگو میں دونوں فریقوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر بات چیت اور تبادلہ خیال کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

    مغربی کنارے کے شمال میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    مغربی کنارے کے شمال میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر طوباس میں صیہونی فوجیوں کی گولی لگنے سے ایک فلسطینی شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔

    حماس و جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں کمی

    حماس و جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں کمی

    فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریزرو فوجی جنرل اسحاق بریک نے اسرائیل کی فوجی برتری کے بارے میں صیہونی حکام کی خام خیالی کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔

    غزہ میں “ہفتہ دفاع القدس اور الاقصیٰ ” کا آج سے آغاز

    غزہ میں “ہفتہ دفاع القدس اور الاقصیٰ ” کا آج سے آغاز

    فلسطینی قانون ساز کونسل میں "القدس اور الاقصیٰ " کمیٹی نے آج جمعہ سے اگلے جمعرات تک کل "سپورٹ یروشلم اور الاقصیٰ " کی سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

    امریکی یہودیوں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول: عبرانی اخبار

    امریکی یہودیوں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول: عبرانی اخبار

    اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ جمعرات کو ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس ہفتے امریکا کے امریکی یہودیوں کو یہود دشمن پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔

    اوپر جاؤ